Expired ration distributed among needy in Thatta

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
93007505_1397794343738849_8373033490806996992_n.jpg
 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
ٹھٹھہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایکسپائر راشن فراہم کرنے کا انکشاف ---
کھنا پکانے کا تیل، چائے کی پتی اور دیگر سامان برسوں پہلے ایکسپائر ہوچکے ہیں
--- ایکساپئر راشن سے بچوں اور بڑوں کی طبعیت ناساز ---
سال 2006، 2002 اور 2008 کا سامان مستحقین میں تقسیم

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کی اولاد کو بلا کر اپنے سامنے انہیں یہ راشن کھلاؤ یہ مر جائیں گے نہیں کھائیں گے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھٹھہ کی ضلعی انتظامیہ
سندھ کی انتطامیہ اور پیپلز پارٹی میں کچھ فرق نہیں ۔ سبھی سفارشی ہیں،، پارٹی کے کرپٹ جیالے ہیں ، ، ممبران کے رشتہدار ہیں ۔۔پھر ، سکولوں میں بھرتی، امتحان مین نقل ، سفارشی ڈگریاں اور جعلی کاغذات کا کاروبار بھی پیپلز پارٹی کرتی رہی ہے ۔ پچاس ساٹھ برس سے پی پی پی مسلط ہے اور وہی انتظامیہ بن چکی ہے ۔ سندھ کا بنیادی مسلہ یہی ہے ، سندھی عوام پی پی کی غلامی سے نجات پا بھی لیں تو برسوں مکمل آزاد ہونے میں کئی برس لگیں گے ۔
 

Gul Khan2020

MPA (400+ posts)
Allah in zardaris ko tabh o barbad kary…. ab kahan hain wo anchors jo galy phar phar kar Sindh ke CM ki tareefon main zameen aasman ka qulaby mila rahy thy???