PakGem
Minister (2k+ posts)
الیکشن میں صرف کچھ دن باقی ہیں اور ہر کوئی اپنے تجزیے، اندازے اور پیشن گویاں کر رہا ہے اور سرویز کی دکان بھی خوب چمک رہی ہے. ایسے میں سیاست کے ایک ادنا طالب علم اور خان کے سپورٹر کے طور پر میں نے بھی اپنے اندازے کو ایک فائل میں مرتب کیا ہے. اس اندازے و تجزیے کو مرتب کرنے کے لئے پارٹی کے اندر کیے انے والے سروے، حلقوں کی سیاست کی صورت حال پر نظر رکھنے والے لوگوں کی راے، امید واروں کے چناؤ، مخالف امید وار کی کارکردگی و پوزیشن، دھڑوں و برادریوں کی سپورٹ، لوکل مسائل، حلقے کے جوڑ توڑ اور مخالف ووٹ کی تقسیم جیسے عوامل کو سامنے رکھا گیا ہے
اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی ہے کے جذبات کو اس تجزیے سے دور رکھا جائے، مگر انسان ہوں اور خان کا سپورٹربھی. دوسری طرف سب تجزیے اور اندازے صرف پچیس جولائی تک ہیں اور اس کے بعد ہمارے سامنے اصل حقیقت و صورت حال آ جائے گی. اس سے پہلے سب اندازے اور تجزیے ہی ہیں صرف
آپ سب کی سہولت کے لئے فائل کا لنک دے رہا ہوں. آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنے تجزیے کے مطابق تبدیل بھی. یہ فائل پاکستان کے جغرافیے کو سمجھنے کے لئے بھی ایک مفید ٹول ہے
آپ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے ، اپنے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں اور اس تھریڈ میں اپنے اندازے و تجزیے کو پوسٹ کر سکتے ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XkkNrub.png
Last edited: