Exclusive Video of Junaid Jamshed last kalaam on SAMAA NEWS

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)


زندگی! اس موڑ پر ساتھ چھوڑ گئی، جب زندگی کے حصے سے بہت ساری وصولیاں کرنی تھیں.
سعید انور کی جماعت کی نصرت کے لئے چترال گئے تھے..
مگر کیا پتہ تھا کہ نصرت تو سعید نے کی..
یہ موت تو دیر سے سہی، آنی تھی ...
یہ نسبت شاید پھر نہ ملتی.
راہ خدا کی شہادت مبارک ہو..
آمین
 

Back
Top