Senorita

Senator (1k+ posts)
for some reason all Fakers are Yoothia's favorite like this Angootha Chapp SOB who was caught faking his dying father's thumbprint by his own mother and how his own intelligent daughter dnt give a $hit about him and prefer to spend time with GrandMa
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
for some reason all Fakers are Yoothia's favorite like this Angootha Chapp SOB who was caught faking his dying father's thumbprint by his own mother and how his own intelligent daughter dnt give a $hit about him and prefer to spend time with GrandMa
Senorita , I like your previous Avatar . She is Photogenic. You need to bring her back ... Ghafoora likes her a lot.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
If Billo khusra goes to prison we will miss a "Political Item number" a political buffoon & an entertainer. ☺
 
Last edited:

Reason

Minister (2k+ posts)
The hypocrisy of these establishment paid anchors anchors is just amazing. Moeed Peerzada used to talk a lot of sense, but this guy has completely lost it upstairs. When is NAB going to investigate ISPR's influence in media.

If politicians are going to be punished, so should the criminal generals. Dr Moeed Pirzada is defending a traitor.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Pizaday ko analyst kehna bilkul nahein banta, yeh ek karaey k bhonka, kisis dalil ya sach k beger hankta ha. Is ka ilm xotay p kitabein ladnay k mutradif ha.
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
حکومت جسٹس وقار سیٹھ کے تمام کیسزکی ریسرچ کررہی ہے،امجد شعیب
اس جج کے لگاتار کافی کیسز ہیں،جن میں اس طرح کے فیصلے دیے گئے، سزائے موت کے 72دہشتگرد وں کو معاف کردیا،پی ٹی ایم کے تمام لوگوں کو ضمانت پر رہا کردیا۔سینئر تجزیہ کارجنرل (ر) امجد شعیب کا تبصرہ

ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 دسمبر 2019 21:02

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 دسمبر 2019ء) سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ حکومت جسٹس وقار سیٹھ کے تمام فیصلوں کی ریسرچ کررہی ہے،اس جج کے لگاتار کافی کیسز ہیں،جن میں اس طرح کے فیصلے دیے گئے،سزائے موت کے 72 دہشتگرد وں کو معاف کردیا،پی ٹی ایم کے تمام لوگوں کو ضمانت پر رہا کردیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میری تحریریں اور تاثرات موجود ہیں، میں نے ہرجگہ کہا کہ جنرل مشرف نے بہت غلطیاں کی ہیں، ان کے بہت سارے ٹرائل ہونے چاہئیں۔

کیونکہ ملک کا قانون کوئی بھی توڑے سب کا احتساب ہونا چاہیے۔دوسری بات جج کے پیرا سے متعلق ہے ، یہاں بچے بچے کو پتا ہے کہ کسی کو سرعام لٹکایا نہیں جاسکتا۔ عوام کا پرزور مطالبہ رہا کہ جس نے درجنوں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اس کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے۔
pic_8f588_1576824079.jpg._3

لیکن ہمیشہ عدالتوں نے بتایا کہ یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ قانون میں نہیں ہے۔

سارے لوگوں کو پتا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے۔جبکہ ایک جج کو علم نہیں ہے کہ سرعام پھانسی دی جاسکتی ہے یا نہیں۔ حکومت ان کے تمام کیسز کا ریسرچ کررہی ہو گی، کیونکہ ان کے لگاتا ر کافی کیسز ہیں،جن میں اس طرح کے فیصلے دیے گئے۔ اس جج نے 72 دہشتگرد جن کو سزائے موت ہوئی تھی ان کو معاف کردیا۔پی ٹی ایم کے ان تمام لوگوں کو ضمانت پر رہا کردیا جن پر بیرونی فنڈنگ کے الزام میں مقدمات تھے۔

سینئر تجزیہ کار افتخار احمدن نے کہا کہ میں عمران خان سے متاثر ہوں، ان کا فین ہوگیا ہوں۔ عمران خان جب جوان تھے، ان کے بال بھی تھے، پپو لگتے تھے، تب سے لے کربڑھاپے تک وہ ایک ہی مطالبہ کرتے تھے کہ آمر کو سزا دو، آئین کی تباہی کرنے والے کو سزا دو۔آرٹیکل 6کا نفاذ کرو ، جو ایسا نہیں کرتا وہ اس کا ساتھی ہے۔ اب ان کا مطالبہ پورا ہوگیاہے۔ لیکن اس جج کے پیچھے کیوں پڑے ہو؟ اس فیصلے میں ایک پیرا نہیں ہے۔ سب لوگ اس فیصلے کے ایک پیرے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔

kingQ

لیکن آپ کے ابّوؤں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کریں گے۔ بلکہ اس کے چرن چھو کر جے ماتا جی کا نعرہ لگائیں گے۔
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
Dr. Moeed is one of the very few sophisticated and knowledgeable journalists in Pakistan.

But supreme judicial council is consist of same kind of judges who are exactly sane category of mind set" therefore we cannot find any solution until we review the system of appointment of judges

The SC judge did not even took notice of this judge 's insane judgement ,by the retiring judge , isn't judges with their decisions proves that they are part of the Mafia ,pmln .

We are in dire need of judicial reforms. The bars have lawyers as their civil Militia and these judges are proving themselves their protectors. They don't have a strong system to select a Judge at High Courts. Just political support
سابق کرپٹ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے عدلیہ کو برباد کرکے رکھ دیا ہے. ابھی عدلیہ کے پیش نظر آئین و قانون بلکل نہیں ہے بلکہ اپنے ججز اور وکلاء کے ذاتی مفادات اور سیاسی مقاصد ہیں. ابھی ہمیں یہ یقین ہے کہ کسی وکیل یا جج کو کبھی سزا نہیں ملے گی خواہ اس نے کتنا بڑا جرم ہی کیوں نہ کیا ہو. ہمیں یقین ہے کہ قاضی فائز عیسٰی کو بھی بری کر دیا جائے گا اور وقار سیٹھ کے خلاف اگر ریفرینس آئے بھی تو کچھ نہیں ہو گا. وکلاء کے ہسپتال پر حملے سے بڑا جرم کیا ہو سکتا ہے. گویا عدلیہ نے یہ طے کر لیا ہے کہ جج اور وکلاء کسی کو جواب دہ نہیں ہیں.

Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Seth ne sabit ker dia k insaf merit p kerna hota ha, intimidation kitni b ho.
Seth k fesley pe Firhon kapkapaey
Abi kuch judge baqi hein jehan mein
 
Last edited: