جیسے دولت کمائی ویسے ہی کاموں پر خرچ ہو رہی ہے .
ویسے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ جب ایسے لوگوں کے بارے ان کو معلوم ہے تو اپنی مقامی پولیس کو ان کے بارے مطلع کریں ، کم اس کم نہ معلوم درخواست دے دیں ، منی لانڈرنگ والوں کو ان کی خبر دیں .
ان کی تصویر بنا کر ہر جگہ مشور کریں ، ان خبیثوں کی زندگی کو ذلیل و رسوا کریں . ان کی زندگی کتے والی کر دیں ،