Exclusive Footage Of Nawaz Sharif, Maryam & Hussain Nawaz

Annie

Moderator
اتنی مشکل سے تو ببلو نے شیل کمپنیاں بنا کر اربوں روپے ابا جی سے لئیے گھما پھرا کر ابا جانی کو تحفے میں بھیجے پھر ابا جی نے واپس دئیے اور ببلو نے ہمشیرہ کے نام پر جائدادیں بنائیں اب ظالم وہ فلیٹس واپس لیں گے غصہ تو بنتا ہے ویسے ببلو کمزور ہوگیا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
واہ اُوۓ کچھو کمیا تیریاں ناراضگیاں
لندن میں کچھ اور، پاکستان میں کچھ اور
لندن میں بس آنکھیں ٹیڑھی کر کے نیواں نیواں ہو کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گیا ؟
یہی پاکستان ہوتا تو ویڈیو بنانے والے بندے کی ہڈی پسلی اب تک برابر ہو چکی ہوتی، ساتھ مقدمات کا عذاب جو اسکے خاندان پر پڑنا تھا وہ الگ ہے

کل ہی ایک خاتون سرکاری افسر اپنی کہانی ٹویٹر پر سُنا رہی تھی کہ کیسے ایک سرکاری تقریب کے دوران کلثوم نواز اُس خاتون سے ٹکرا کر لڑکھڑا گئی اور اس گستاخی پر اسکا تبادلہ لاہور سے اٹھا کر کسی دور دراز جگہ کر دیا گیا
 
Jhelumi4u

Citizen
اتنی مشکل سے تو ببلو نے شیل کمپنیاں بنا کر اربوں روپے ابا جی سے لئیے گھما پھرا کر ابا جانی کو تحفے میں بھیجے پھر ابا جی نے واپس دئیے اور ببلو نے ہمشیرہ کے نام پر جائدادیں بنائیں اب ظالم وہ فلیٹس واپس لیں گے غصہ تو بنتا ہے ویسے ببلو کمزور ہوگیا ہے
I like the way you said bablu kamzoor ho geya hai... lolz
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
لعنتیں کھا کر صحت نہیں بنا کرتی، پہلے والی بھی گر جاتی ہے
میرا خیال ہے گھر کے اندر سب سے زیادہ گالیاں ببلو کو ہی پڑتی ہوں گی کہ تجھے
الحمدللہ الحمدللہ کر کے تفصیل بتانے کی کیا موت پڑی تھی ؟ صرف یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ ہماری خاندانی جائیدادیں ہیں ؟

اتنی مشکل سے تو ببلو نے شیل کمپنیاں بنا کر اربوں روپے ابا جی سے لئیے گھما پھرا کر ابا جانی کو تحفے میں بھیجے پھر ابا جی نے واپس دئیے اور ببلو نے ہمشیرہ کے نام پر جائدادیں بنائیں اب ظالم وہ فلیٹس واپس لیں گے غصہ تو بنتا ہے ویسے ببلو کمزور ہوگیا ہے
 
Annie

Moderator
لعنتیں کھا کر صحت نہیں بنا کرتی، پہلے والی بھی گر جاتی ہے
میرا خیال ہے گھر کے اندر سب سے زیادہ گالیاں ببلو کو ہی پڑتی ہوں گی کہ تجھے
الحمدللہ الحمدللہ کر کے تفصیل بتانے کی کیا موت پڑی تھی ؟ صرف یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ ہماری خاندانی جائیدادیں ہیں ؟

نہیں نہیں آپ سے اختلاف ہے ، ببلو کی اتنی اتھارٹی نہیں کے یوں جاوید چودھری کو انٹرویو دیتا کے الحمدللہ یہ اپارٹمنٹ اس خادم کی ہیں اور اسکی ٹرسٹی ہمشیرہ مریم ہیں جاوید چودھری نے کہا تھا کے اسکو کئی بار ببلو نے فون کر کے انٹرویو کرنے کو کہا اس نے کسی اور ٹاپک پر بات کرنے کے لیے انٹرویو ارینج کیا تھا وہ کہتا تھا یہ بار بار لندن اپارٹمنٹ کا ذکر کرنے لگ جاتا تھا پھر اسکے سوالوں پر اس نے کہہ دیا کسی نے مدد نہیں کی وہ اس خادم کے ہیں

جو بھی تھا وہ شریف فیملی کی سوچی سمجھی سٹرٹیجی تھی اسکے بعد پانامہ کا ایشو کھلا تھا انکو خبر ہو گئی تھی کے آفشور پراپرٹز سامنے آنے والی ہیں انہوں نے اپنی طرف سے سیفٹی سٹروک کھیلا تھا چونکا ڈفر فیملی ہے اسلئے سب کے بیانات کلیش ہوتے رہے ، میں نہیں مانتی کے وہ انٹرویو اس ببلو کا اپنا فیصلہ تھا
 
G SHAH G

Councller (250+ posts)
MUNH PARAY RAKH OYE KHANZZZEEEEERRRRR. AWARA KUTAY KEE TARHAH LAGTAAA HAI.... ZALEEEEEEEL IBNEY ZALEEEEELLLLLLL...
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی مشکل سے تو ببلو نے شیل کمپنیاں بنا کر اربوں روپے ابا جی سے لئیے گھما پھرا کر ابا جانی کو تحفے میں بھیجے پھر ابا جی نے واپس دئیے اور ببلو نے ہمشیرہ کے نام پر جائدادیں بنائیں اب ظالم وہ فلیٹس واپس لیں گے غصہ تو بنتا ہے ویسے ببلو کمزور ہوگیا ہے
Yeah ma'am I agree bablu looks weak and after jail he'll soon be called patlu.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اتنی مشکل سے تو ببلو نے شیل کمپنیاں بنا کر اربوں روپے ابا جی سے لئیے گھما پھرا کر ابا جانی کو تحفے میں بھیجے پھر ابا جی نے واپس دئیے اور ببلو نے ہمشیرہ کے نام پر جائدادیں بنائیں اب ظالم وہ فلیٹس واپس لیں گے غصہ تو بنتا ہے ویسے ببلو کمزور ہوگیا ہے

ابا جی تہانوں نہی پتہ ایتھے اینج ہونا اے ، کمپنی بنا کے
اور ایسوں کی مائیں کہہ رہی ہوتی ہیں میرا پتر بہت سمجھدار اے انگریزاں نو اگے لا کے رکھدا اے

دیسی حرام خوروں کے یہ حالات اکثر ہوتے ہیں ، حتی کہ فراڈ کر کر کے بنک کرپٹ ہو جاتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لعنتیں کھا کر صحت نہیں بنا کرتی، پہلے والی بھی گر جاتی ہے
میرا خیال ہے گھر کے اندر سب سے زیادہ گالیاں ببلو کو ہی پڑتی ہوں گی کہ تجھے
الحمدللہ الحمدللہ کر کے تفصیل بتانے کی کیا موت پڑی تھی ؟ صرف یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ ہماری خاندانی جائیدادیں ہیں ؟
وڈیو کا میوزک بہت ٹھیک لگایا ہے کسی نے
:LOL:ٹوم اینڈ جیری والا
 
Back
Top