Im sure inn logon main sy 90% ny Azan ki awaz sun k Namaz nhn parhi ho gi...
But swaab kamany aur so called emaan barhany inn bazaron ko saja kr inn k chakar zaror lagay ja rhy hain...
Yeh qoum itni desperate ho chuki hy apny halat ki waja sy koi b shortcut apna-nay ko tayar hy...
محترم آپ کے جذبات بجا ہیں۔ مگر یاد رکھیں غلط کی اصلاح کا مطلب اس کو بنیاد سے رد کرنا نہیں ہوتا۔ یعنی اگر کہیں شادی بیاہ کا اہتمام ہو اور وہاں لوگ نماز ترک کریں تو شادیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔ بلکہ لوگوں کو شادی اور نکاح کی تقریبات منانے کے ساتھ نماز کی باقاعدگی کا حکم دیا جائیگا۔
یہ لازمی بات ہے کہ ضروریات دین کا انکار کرنا اس کا الگ حکم ہے اور ترک کرنے کاالگ حکم۔
یعنی جو بات احکام پر عمل نہیں کرتا وہ فاسق/گناہگار ہے۔ جبکہ احکام اسلامی کا انکار کرنیوالا کافر ہو جائے گا۔