Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i60.tinypic.com/2z53tc0.jpg
Last edited:
سب ڈرامہ بازی ہے ، ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ 7 نہیں لگائی گئی ، حالانکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں معصوم عوام کو بیدردی سے زمین پر پٹک پٹک کر شہید کیا گیا ، خواتین کے چہروں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ، لیکن ظالم نواز شریف اور اس کے شیطان وکیلوں نے اپنی بادشاہی میں اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کروا کر پاکستانی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک دی ، اب بھی عوام سڑکوں پر انصاف حاصل کرنے نہیں نکلے گی تو کیا کرے گی
I do not think they can fool TUQ.......He may not accept it.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|