Exclusive BBC Footage Of Nawaz Sharif Coming Out of Plane And Being Arrested

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کتنے سکوں سے اڈیالہ پہنچ گئے ، نہ کوئی پٹواری آیا نہ کوئی شیر

چھوٹا پاگل تو چیرنگ کراس بھی نہی پہنچ سکا ، ادھر ہی نعرے مارتا رہا

جب پتہ چلا کہ بھا جی گرفتار ہو گئے ہیں تو گھر کو چلا گیا ، ککڑی شریف کو لے کر

;)آجا پتر ..کم ہو گیا اے
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بسم الله الرحمن الرحيم
زمانے کی قسم (1) انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے (2) سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے (3

آج بہت یاد آئی الله کی ان باتوں کی کہ انسان کتنے خسارے میں ہیں جبکہ وہ بہت چالاک سمجھتا ہے خود کو

ہر انسان کی موت کا وقت بھی کچھ اسی طرح کا ہو گا ، فرشتے بندے کی جان نکال کر لے جاتے ہیں اور پھر اسکا کچھ پتہ نہی چلتا جیسے یہ دونوں نظروں سے اوجھل ہو گئے ، اپنے گناہوں کی سزا بھگتنے کو

اپنی آخرت کو یاد رکھنا چاہئے
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ختم ہوئی غلاظت کی اک داستان اس ملک سے.

کسی گٹر میں گر کے مر جاتا تو زیادہ بہتر تھا.

.
What kid of arrest is this?

littar nahi parray
Mukkay nahi challay
Kapray nahi phattay
Gaaliyan koi nahi

What boriyat.
THey should have been arrested by their own police from model town thaana
تھپڑ مارتے ہوۓ لے جانا تھا اس منی لانڈر کو اور اس کی بیٹی کو
.........
Somehow disorganization is also in out DNA....
kanjroon ko ulta lita ke hathkariyaan lagani chahye thi

Dh_6VfUX4AMY2Rx.jpg
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے سکوں سے اڈیالہ پہنچ گئے ، نہ کوئی پٹواری آیا نہ کوئی شیر

چھوٹا پاگل تو چیرنگ کراس بھی نہی پہنچ سکا ، ادھر ہی نعرے مارتا رہا

جب پتہ چلا کہ بھا جی گرفتار ہو گئے ہیں تو گھر کو چلا گیا ، ککڑی شریف کو لے کر
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:

شوباز تو جان بھوج کے رش میں پھسا رہا.
کہتے ہیں گھر سے ہی دیر سے نکلا

شکر کیا ہو گا
کہتا ہو گا
چنگا ہویا مغروں لتھا
.

.​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[QUOTE="BrotherKantu, post: 4916088, member: 21035"
شوباز تو جان بھوج کے رش میں پھسا رہا.
کہتے ہیں گھر سے ہی دیر سے نکلا

شکر کیا ہو گا
کہتا ہو گا
چنگا ہویا مغروں لتھا
.

.​
[/QUOTE]
آج شو باز نے بہت غلط حرکت کی ہے
یہ میر جعفر نکلا
اپنی بھی کی کمر میں خنجر مارا ہے
بچنا اس نے بھی نہی ، اسی سال یہ سارے دھبڑ دہوس ہو جائیں گے
انسان کتنا لالچی ہے یہ دیکھو ذرا
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

بابا جی، شہباز کے لئے حسنِ ظن رکھیں، اس نے سوچا ہونا اتنے لوگ کسی پل پر چڑھ گئے تو وہ کہیں ٹوٹ ہی نہ جائے اور ایک نیا سیاپا پڑ جائے گا اس لئے ادھر اُدھر پھر ٹُر کر ٹائم ضائع کرنے میں آفیت جانی

:ROFLMAO:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی، شہباز کے لئے حسنِ ظن رکھیں، اس نے سوچا ہونا اتنے لوگ کسی پل پر چڑھ گئے تو وہ کہیں ٹوٹ ہی نہ جائے اور ایک نیا سیاپا پڑ جائے گا اس لئے ادھر اُدھر پھر ٹُر کر ٹائم ضائع کرنے میں آفیت جانی

:ROFLMAO:
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آہو - بیچ کی بات تو یہی ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
مشرف کی نظر بلاول پر ہو گی ، میرا خیال ہے

جب سے بلاول نے ڈیزل کو چمی دی ہےتب سے مشرف کے ہاتھ سے نکل گیا وہ
مجھے اس لُل نواب نے بلاک کیا ہوا ہے اس لئے میں تو اس کا چیزا نہں لے سکتا، ورنہ تھوڑا شغل لگانا تھا ابھی
:D
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
What a country where a corrupt, looter, traitor and blood sucker of poor is treated like the most important person and a bicycle lifter is killed to death by mob or police. What a system, this looter so called sharif should have been treated in a way that people remember for centuries. But it happened the other way around.
 
sthands

Councller (250+ posts)
کتنے سکوں سے اڈیالہ پہنچ گئے ، نہ کوئی پٹواری آیا نہ کوئی شیر

چھوٹا پاگل تو چیرنگ کراس بھی نہی پہنچ سکا ، ادھر ہی نعرے مارتا رہا

جب پتہ چلا کہ بھا جی گرفتار ہو گئے ہیں تو گھر کو چلا گیا ، ککڑی شریف کو لے کر

;)آجا پتر ..کم ہو گیا اے
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:

مجھے تو یہ سب پچھلے ڈراموں کی طرح کوئی ڈرامہ لگ رہا ہے ان کو کچھ نہیں ہونے والا اگر انہوں نے کرپشن کی ہے تو پیسے بھی واپس ہونے چاہیے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے تو یہ سب پچھلے ڈراموں کی طرح کوئی ڈرامہ لگ رہا ہے ان کو کچھ نہیں ہونے والا اگر انہوں نے کرپشن کی ہے تو پیسے بھی واپس ہونے چاہیے
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ویسے ہونا کیا ہے ؟ کوئی ستر سال کے آدمی کو جیل میں تو نہی مارنا
ان سے پیسے لینے ہیں جب یہ پیسے دے دیں گے تو علاج کے بہانے باہر نکالا جاۓ گا
کم از کم دس بارہ بلین ڈالر نواز سے اور اعتراف جرم