Exclusive: Agha Sheikh Sarwar Speaks Out After Release from Abductors

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کئی سال پہلے اس کا ایک کلپ دیکھا تھا اسی سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ ڈرنے والے صحافیوں میں سے نہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب اصل تصویر عوام کو پتہ چلی ہے کہ مشرقی پاکستان میں بے گناہ بنگالی عوام عورتوں بچوں کے ساتھ کیا کیا ظلم زیادتی ہوئی
اسکے بعد کراچی کے نوجوان مہاجر کیسے شکار ہوئے اور پھر بلوچی اورپختون اور قبائلی نوجوانوں کے ساتھ کیا ہوا اور کیا ہو رہا ہے اور اب یہ نفرت کی آگ اور جنگی جرائم پنجاب میں بھی شروع ہوچکے ہیں پہلے جرائم میں تو ان جنگی مجرموں نے ملک توڑ دیا تھا اب اللہ ہی جانے پاکستان کا انجام کیا ہوگا
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
No doubt Niazi sahib extra ordinary sacrifices dee rahay hain for people and Pk. He has brutally exposed greedy power hungry duffer incompetent interpass/fail Generals, who have destroyed the country and have been like leeches. Awam ko decades tak chutia banatay rahay, qome taranon kay peechay lagaye rakha aur shaheedon kay khon par siasat ke. $$ lay kar apni awam marwaye aur economy tabah ke, awam ko mara, chadar aur char dewari ka taqadus pamal kia. They should be hanged for treason.