R ranaji (50k+ posts) بابائے فورم Apr 4, 2016 #2 Chartered flights parr ghareeb awam ko bulla karr mulaaqaat kraa dain dono kaa bhalla ho jaigaa
J jaanmark Chief Minister (5k+ posts) Apr 4, 2016 #3 just lies on lies and again lies shame on you CM sindhbad
Desienglishman Senator (1k+ posts) Apr 4, 2016 #4 Please get him out of misery - someone put him to sleep
ifteeahmed Chief Minister (5k+ posts) Apr 4, 2016 #5 آفرین ھے قلندری تمھارےان لیڈروں پر ، کس ڈھٹائی سے یہ لوگ عوام کو بیوقوف بناتے ھیں۔۔۔ اور مزے کی بات ھے لوگ بن بھی جاتے ھیں۔۔۔ :biggthumpup:
آفرین ھے قلندری تمھارےان لیڈروں پر ، کس ڈھٹائی سے یہ لوگ عوام کو بیوقوف بناتے ھیں۔۔۔ اور مزے کی بات ھے لوگ بن بھی جاتے ھیں۔۔۔ :biggthumpup:
A abdlsy Prime Minister (20k+ posts) Apr 4, 2016 #6 I meet so many young kids highly educated kids from pakistan they do not buy this bs anymore. Inshallah this young generation will take this nation to next level. Sala 50 years sae hum subh koe baewaqoof bunna raha hae.
I meet so many young kids highly educated kids from pakistan they do not buy this bs anymore. Inshallah this young generation will take this nation to next level. Sala 50 years sae hum subh koe baewaqoof bunna raha hae.
patriot Minister (2k+ posts) Apr 4, 2016 #7 اپنے محلات میں بیٹھ کر غریب عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا چاہتے ہیں ۔ اس وقت ان کی اپنی کمر میں درد ہے ، معاف کریں ۔
اپنے محلات میں بیٹھ کر غریب عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا چاہتے ہیں ۔ اس وقت ان کی اپنی کمر میں درد ہے ، معاف کریں ۔
Admiral Chief Minister (5k+ posts) Apr 4, 2016 #8 یہ قائم شاہ بڑا منحوس ہے،، اس کے جاننے والے سب نے ایک ایک کر کے مر جانا ہے، لیکن خود اس نے تو جیسے شیطان سے عمر ادھار لی ہوئی ہے
یہ قائم شاہ بڑا منحوس ہے،، اس کے جاننے والے سب نے ایک ایک کر کے مر جانا ہے، لیکن خود اس نے تو جیسے شیطان سے عمر ادھار لی ہوئی ہے
Raaz (50k+ posts) بابائے فورم Apr 4, 2016 #11 ifteeahmed said: آفرین ھے قلندری تمھارےان لیڈروں پر ، کس ڈھٹائی سے یہ لوگ عوام کو بیوقوف بناتے ھیں۔۔۔ اور مزے کی بات ھے لوگ بن بھی جاتے ھیں۔۔۔ :biggthumpup: Click to expand... اس وقت قلندی اپنے لیڈر زرداری کے ساتھ بھنگ پی رہا ہے ، بھٹو کے مرنے کی خوشی میں ;)
ifteeahmed said: آفرین ھے قلندری تمھارےان لیڈروں پر ، کس ڈھٹائی سے یہ لوگ عوام کو بیوقوف بناتے ھیں۔۔۔ اور مزے کی بات ھے لوگ بن بھی جاتے ھیں۔۔۔ :biggthumpup: Click to expand... اس وقت قلندی اپنے لیڈر زرداری کے ساتھ بھنگ پی رہا ہے ، بھٹو کے مرنے کی خوشی میں ;)