Ex-Hong Kong Chief Executive jailed in fall from "such a height"

Saifi25hk

Citizen
Former leader Donald Tsang goes from penthouse dream to cramped cell as he begins jail term at Stanley Prison

[FONT=&amp]Convicted ex-top official to be given plastic bed and one roll of toilet paper every three weeks while serving 20-month sentence at maximum-security facility

[FONT=&amp]Tsang, 72, was sentenced by the High Court on Wednesday for misconduct in public office after being found guilty last week of deliberately concealing his negotiations with businessman Bill Wong *Cho-bau over a three-storey Shenzhen penthouse he planned to live in when he *retired from government.
[/FONT]

[FONT=&amp]During this period, between 2010 and 2012, his administration approved several applications by radio station Wave Media, of which Wong was a shareholder.[/FONT]

[/FONT]
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Yaha par toh Nawaz sharif apnay Business partner ko contract par contract de raha hai, aur woh un contract k badlay main Nawaz Sharif ko flats par flats...
 

Saifi25hk

Citizen
Yaha par toh Nawaz sharif apnay Business partner ko contract par contract de raha hai, aur woh un contract k badlay main Nawaz Sharif ko flats par flats...

Humaray corrupt leaders inteha ke besharam hain..un ke muqablay mein is ne to kuch bhi nahi kiya tha. Democracy nahi hai Hong Kong mein lekin rule of law hai.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

میں ذاتی طور پر مزار پرست نہیں مگر کسی کو اگر کسی مزار پر جا کے آنند مل رہا ہے تو مجھے کیا ؟ کسی کا کوئی دکھڑا سننے والا نہیں اور وہ قبر کو اپنا دکھڑا سنا کے ہلکا ہو رہا ہے تو برا کیا ہے ؟ آخر مہنگے مہنگے ماہرینِ نفسیات کے پاس بھی تو لوگ دکھڑا سنانے ہی جاتے ہیں۔اگر میں کسی کو کھانا نہیں کھلا پارہا اور ہزاروں بھوکوں کا ان درگاہوں پر صبح شام پیٹ بھر رہا ہے تو میں کیوں جلوں ؟ اگر کوئی دھمال ڈال کر چند لمحے کے لیے اس دنیا سے کسی اور دنیا میں جانا چاہتا ہے تو میں کون ہوں اس کے قدم روکنے والا؟ جس کے صحن میں دیوانہ ناچ رہا ہے اسی کو برا نہیں لگ رہا تو میں اتنا برا کیوں مانوں گویا میرے صحن میں ناچ رہا ہو۔یہ ہستیاں جنھیں اس دنیا سے رخصت ہوئے سیکڑوں برس ہو گئے اگر آج بھی دکھ کی ماری خلقت کسی زندہ پرہیزگار عالمِ دین سے زیادہ ان قبر میں لیٹے ہوؤوں کو اپنے دکھ کا مداوا سمجھ رہی ہے تو زرا سوچئیے کہ اس خلقت کا دکھ کتنا بڑا ہے ؟

یہ ہستیاں اپنے لاکھوں کروڑوں چاہنے والوں کے لیے شائد اس لیے آج زندہ ہیں کہ انھوں نے اپنی زندگی میں کسی عقیدے سے نفرت نہیں کی ، کسی کے فنڈز سے کلاشنکوف خرید کر کسی کے سر پے رکھ کے اسے مسلمان نہیں کیا۔ان کے دستر خوان پر جو بھی آ جائے آجائے ، جو بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے کو کہے کہے ، مسلمان ہوگیا تو سو بسم اللہ نہ بھی ہوا تو مخلوقِ خدا تو ہے اور اسی سبب احترام ِ انسانیت کا حقدار بھی۔

تعجب ہے جب لشکرِ اسلام حجاز سے نکلا اور اسپین تا ہندوستان و وسطِ ایشیا تک پھیل گیا تو کسی فاتح صحابی یا سپاہ سالار کا خیال اس جانب کیوں نہ گیا کہ راہ میں آنے والی کسی غیرِ اسلام عبادت گاہ ، مجسمے یا مزار کو نہیں بچنا چاہیے۔اگر واقعی یہ رواج شرعاً جائز ہوتا تو آج طالبان کو بدھا کا مجسمہ اڑانے کے لیے کہاں نصیب ہوتا ؟ یا داعش اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو کوئی بھی مزار یا درگاہ تباہ کرنے کے لیے کہاں سے ملتے ؟ تو کیا اسلاف کا ایمان آج کے مسلمانوں کے ایمان سے کم تھا ؟
وسعت اللہ خان
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عمران خان کی پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے اور کرپشن سے پاک کرنے کیلئے جدوجہد اور مسلسل محنت ایک ایسی حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔
ایک عمران خان ایک ہزار قابل علماء سے بہتر ہے کیونکہ وہ پورے ملک کی بہتری کیلئے کرپٹ سسٹم کے خلاف لڑ رہا ہے جبکہ ت
مام مولوی حضرات صرف اور صرف عوام کو ہی بہتر بننے کی نصیحت کرتے ہیں لیکن طاقتور طبقے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ۔
جب کسی معاشرے میں ظلم بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالی کسی نہ کسی کو معاشرے کی اصلاح کیلئے منتخب کرتے ہیں پھر یہ عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس کا ساتھ دیں کیونکہ ایسے عظیم لوگ تعداد میں بہت کم ہوتے ہیں اور ان چند عظیم لوگوں میں سے بھی عمران خان جیسے اکا دکا دیدہ ور اور بہادر انسان ہوتے ہیں جو ظلم کے سامنے اپنی عزت و جان کی پرواہ کئے بغیر ڈٹ جاتے ہیں ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو کامیاب و کامران کرے اور پاکستان کو پرامن اور ترقی یافتہ بنائے ۔ آمین ۔
 

Back
Top