Evidence Removal Methodology at Work

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
CKC5NJEUwAAFwMd.jpg
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی نہیں لگی تو لگوادی جائے گی۔کیوں کہ جسطرح سے شریف برادارں نے سستی روٹی سکیم کے ریکارڈ کو آگ لگوائی ، جسطرح میڑوبس کے ریکارڈ کو ایل ڈی اے میں آگ لگوائی اور جسطرح لاہور الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کو آگ لگوائی۔ ٹھیک ایسطرح
کسی مناسب وقت پر
عوام کو میڈیا کے ذریعے کسی اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے والے 150 کرپشن کے کیسوں کو بھسم کر دیا جائے گیا اور اس طرح جمہوریت ایک بار پھر بچ جائے گی۔
:biggthumpup:

 

Back
Top