Everything you need to know about The Panama Papers

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Sad but yae silsila chultaa rahae gaa qeeyamut tukk. Biggest facilitator still being Swiss banks we definately need swiss paper leak soon.

greed will always exist as everybody loves money moe money lol and little power thats all you need to steal and hide game
.

Majority humans find a way to hide, many are ethical but all want to be rich overnight how, no way by halal way so whats their option lol all of the above illegal way to suck money as much as possible. Its an addiction and finally a firrauwn created like.................
 
Last edited:
زین عطرت ، پانامہ لیکس میں شریف فیملی کے اثاثہ جات کی کیا تفصیل سامنے آئی ہے ؟ اس کے بارے اگر مزید مواد آپکے پاس ہے تو شئیر کر دیں ، شکریہ
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
زین عطرت ، پانامہ لیکس میں شریف فیملی کے اثاثہ جات کی کیا تفصیل سامنے آئی ہے ؟ اس کے بارے اگر مزید مواد آپکے پاس ہے تو شئیر کر دیں ، شکریہ

بھائی جان ٹیکس چوری کے لئے آف شور کمپنیاں بنائی جاتی ہیں ، یہ پڑھی لکھی ٹیکس چوری ہے ، ایک وقت کے لئے مان بھی لیا جائے کہ یہ لیگل ہے ، تو ٹیکس چور وزیراعظم صرف نواز لیگ کے سپورٹرز کو قبول ہوگا ، نہ آئس لینڈ کے لوگوں کو قبول تھا نہ کسی غیرت مند اور اخلاقی سوچ رکھنے والی قوم ہونا چاہیے
مگر نہیں ہمیں اپنی پارٹی سے وفاداری زیادہ پیاری ہے اخلاقیات نہیں ، اور یہ منی لانڈرنگ نکلے گی دیکھ لینا ، اسی لئے ایان کو بھی میاں صاحب کی عدالتوں نے بے گناہ قرار دیا ہے
 

ammarkshamsi

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی ایک مہینہ پہلے تک تو یہ مانتے ہی نہیں تھے کہ ہمارے کوئی جائیداد یا کمپنی پاکستان سے باہر ہے اور اب مان رہے ہیں کہ ہمارے حلال کے پیسوں کی جائیداد اور کمپنیاں ہیں باہر کے ممالک میں
سوال یہ ہے کہ اگر یہ حلال کے پیسوں کی تھیں تو اب تک جھوٹ کیوں بول رہے تھے کہ ہمارا کچھ نہیں ہے باہر؟
 

ammarkshamsi

Politcal Worker (100+ posts)
ایان علی کو میاں صاحب کے عدالتوں نے بے گناہ قرار دے دیا تا کہ میاں صاحب کی ایان علی (اسحاق ڈار) کوبھی بے گناہ قرار دیا جا سکے