Every Hindu Woman Must Produce Four Children to protect Hinduism

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
LOL we have jahil moulvee, India has jahil Pundits, PRODUCE more, no toilets, dirty, polluted cities, smelly full of open sewrage, NO FOOD ALL EXPORTED for poor indians n look at this guys pathetic suggestions, messed up India:lol:
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
satisfaction guaranteed , all previous issues have been tackled , we guarantee you full satisfaction, send your baazis , bachchis .your baazis won't complaint , the children born by indian babas will be civilised and intelligent .:lol::lol::lol:

I dont agree with you what you wrote is BS Phunu khan
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
انتہا پسند جماعت بی جے پی کا ہندو خواتین کو &a

انتہا پسند جماعت بی جے پی کا ہندو خواتین کو کم ازکم 5 بچے پیدا کرنے کا مشورہ



ویب ڈیسک منگل 13 جنوری 2015



318084-hindu-1421155378-462-640x480.jpg



ہندو خواتین کم از کم 5 بچوں کو جنم دیں تاکہ ہندوازم کی حفاظت کی جاسکے،بھارتیہ جنتا پارٹی فوٹو:فائل

کولکتہ: بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے آتے ہی متنازعہ اور عجیب و غریب احکا مات اور اعلانات سے جہاں لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کر رکھا ہے تو وہیں اس میں مزید اضافہ بھی کر رہی ہے اورایسے میں اس کے ایک رہنما نے تو ہندو خواتین کو ہی مشکل میں ڈل دیا۔

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے بی جے کے رہنما شیمال گوسوانی نے ہندو خواتین پر زور دیا کہ وہ کم از کم 5 بچوں کو جنم دیں تاکہ ہندوازم کی حفاظت کی جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو خواتین اپنے مذہب کی حفاظت کے لیے 5 بچے پیدا کریں اور گر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو بھارت میں کوئی ہندو باقی نہیں بچے گا، ان کے اس بیان نے بھارت میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لے رہی ہیں۔


واضح رہے کہ چند روز قبل بھی بی جے پی کے رہنما اور لوک سبھا کے رکن سکشی مہاراج نے خواتین کو مشور دیا تھا کہ وہ کم از کم 4 بچے پیدا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں 4 بیویاں اور 40 بچوں والی سوچ نہیں چلے گی لیکن ہندو خواتین کو 4 بچوں کا لازمی اضافہ کرنا چاہئے۔


http://www.express.pk/story/318084/
 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: انتہا پسند جماعت بی جے پی کا ہندو خواتین ک&#

کانگریس پارٹی عورتوں کو چابی والے ٹیکے لگا رہی تھی
بی جے پی تالا کھولنے کے چکر میں ہے
کوئی ان عورتوں سے بھی پوچھ لو

@Rashna
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Re: انتہا پسند جماعت بی جے پی کا ہندو خواتین ک&#

کانگریس پارٹی عورتوں کو چابی والے ٹیکے لگا رہی تھی
بی جے پی تالا کھولنے کے چکر میں ہے
کوئی ان عورتوں سے بھی پوچھ لو

@Rashna
ٹیکہ اگر چابی والا نہ ہو تو عورتوں کو اعتراض نہیں ہوگا۔
 

Saadbaloch

Senator (1k+ posts)
Re: انتہا پسند جماعت بی جے پی کا ہندو خواتین ک&#1608

Agar Thorey Balochi bachey bhi Chahiyain to hum Hazir hain :P Madhoori sey lay kar Rambeer tak Yahan sab chalta hai :P