Eric Broug - The complex geometry of Islamic design

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی طرز تعمیر کی ایک خصوصیت جو نہایت ہی اچھوتی ہے کہ دیکھنے میں شکل بہت ہی پیچیدہ نظر آتی ہے لیکن اسے سادہ سے ریاضیاتی فارمولے سے بیان کیا جا سکتا ہے
024.png

جیسا کہ یہ تصویر . . . . . اسے ریاضی کے فارمولے سے بیان کیا جا سکتا ہے
https://www.theguardian.com/science...lden-ratio-beautiful-new-curve-harriss-spiral
 
Last edited: