ارگان پاکستا٘ن کا دوست ہے ترکی ہمارا برادر ملک ہے
لیکن اردگان کو ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے
اس
قطع
نظر اس کے کہ طالبان ٹھیک ہیں یا غلط
طالبان ایک حقیقت ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ طالبان نے ترکی سمیت سترہ ملکوں نیٹو کی غیر ملکی قابض فوج کو کتے اور سوروں کی طرح مار مار کر بھگا دیا امریکہ جیسی سپرپاور کے ساتھ ساتھ انڈیا اور اسرائیل اور بہت سے ان کے اتحادیوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ پاگل کتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے
اور طالبان ہار نہیں مانے
اور ان کو بھاگنا پڑا
تو پھر ترکی کس کھیت کی مولی ہے طالبان کے ساتھ ٹکر لے کر امریکہ جیسا ملک سپر پاور ٹریلینز۔ آف ڈالر آگ میں جھونک کر زلیل ہو کر بھاگا
اگر ارگان کے دماغ میں کسی نے یہ ڈال دیا ہے کہ ترکی طالبان سے ٹکر لے سکتا ہے تو وہ جو بھی ہے اردگان اور ترکی کا دشمن ہے دوست یا خیر خواہ ہر گز نہیں
اس لئے کہ اگر ترکی نے کچھ بھی دھونس زبردستی اور طاقت کے زور پر کیا اور طالبان کی رضامندی کے بغیر کچھ بھی ایڈونچر کیا تو پھر ترکی اور اردگان کے ساتھ امریکہ اور اس کی اتحادی فوجوں سترہ ملکوں کے ساتھ ہوا اس سے شاہد سو گنا زیادہ برا ہوگا اور ترکی کی دوبارہ تاریخی تباہی کا آغاز ہوگا
اگر کوئی تیسرا فریق ترکی کو ٹریپ کرکے کے طالبان سے لحاظ آرائی کرا رہا ہے تو وہ ترکی اردگان اور مسلمانوں کا دشمن ہی ہو سکتا ہے دوست یا
well wisher
ہر گز نہیں
Be ware Brother Turkey from conspirers