shayad aisa hi ho lekin hakoomat ne bandubast tu bahut pakka kia hai. Court ka judge us ko lagaya hai jo khud 12 cases main se 5 cases main 3 se 4 saal ka saza yaaftah hai aur us k khilaf inquiriyaan chal rahi hain. Aisa zabardast judge Haneef Abbasi ka case sunay ga tu faisalah sab ko pehlay se maloom hai.
LOL in heavyweights ko ye courts koi saza nahi de sakti..
ایفی ڈرین کیس کی زد میں جو بھی آتا ہے ، شکنجہ میں ضرور کسا جاے ، چاہے حکمران جماعت کا ہو یا کسی اور کا
سیدھا سا کیس تھا ، یہ بھی بہت لمبا وقت لیا ، انجام کے لیے ، بہرحال جو ہو کھرے قانون و سخت سزا تحت ہو

لیکن بھای یہی تو جمہوریت ہے۔ چاہے کوی کتنا بھی چور اچکا ہو، لعنتی ہو، بدمعاش ہو، جعلی طریقے سے اسمبلی میں آیا ہو، چاہے انتخابات میں جتنی بھی دھاندلی ہو بس جمہوریت چلتی رہنی چاہے ہیں نا؟ بھای مجھے تو آپ بھی جمہوریت کے خلاف لگتے ہیں ورنہ ایسا نا کہتے کے ان لوگوں کو پکڑا جاے، توبہ توبہ کتنی گناہ والی بات کر دی آپ نے۔ یہ جمہوریت کا ہی تو تحفہ ہے کے امین فہیم مزے سے باہر گھوم رہا ہے۔
اس میں جمہوریت کا کوئی قصور نہیں ، مارشل لا میں بھی بڑے بڑے چور اور خائن اقتدار سے چمٹے رہے تھے ، چودھری شجاعت اور دوسرے قریب کی مثال ہے
قوم جسے منتخب کرے ، اسے حق راے دہی کہتے ہیں ، اسی کا نام جمہوریت ہے ، ہمیں جتنا بھی برا لگے ، اصول یہی ہے
اگر قادری صاحب ، چودھری شجاعت کو سٹیج پر بٹھا لیتے ہیں تو ، ؟ ہم سواے تنقید کے کیا کر سکتے ہیں ؟
:)مزید :- نظام انصاف و قانون بدلنے کی ضرورت ہے ، تفتیشی اداروں کو خودمختار بنانے کی ضرورت ہے ، جب عدل ہو گا تو ، سب محفوظ رہے گا
Sirf chaudhry shujat nahin,Aur bhi namoono ko bithaya huwa hai pas qadri notanki ne.
اس میں جمہوریت کا کوئی قصور نہیں ، مارشل لا میں بھی بڑے بڑے چور اور خائن اقتدار سے چمٹے رہے تھے ، چودھری شجاعت اور دوسرے قریب کی مثال ہے
قوم جسے منتخب کرے ، اسے حق راے دہی کہتے ہیں ، اسی کا نام جمہوریت ہے ، ہمیں جتنا بھی برا لگے ، اصول یہی ہے
اگر قادری صاحب ، چودھری شجاعت کو سٹیج پر بٹھا لیتے ہیں تو ، ؟ ہم سواے تنقید کے کیا کر سکتے ہیں ؟
:)مزید :- نظام انصاف و قانون بدلنے کی ضرورت ہے ، تفتیشی اداروں کو خودمختار بنانے کی ضرورت ہے ، جب عدل ہو گا تو ، سب محفوظ رہے گا
Jab pata hai to IK kion logon ka waqt Aur pese zaya ker rahain hain....parliament main reh ke kion nahin laate tabdeeli:)بھائی جان! آپ تو سیانے بندے ہیں، یہ ظالم حکمران اس ملک میں انصاف کا نظام قائم نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کے ہر ادارے میں گندی سیاست شامل کی ہوئی ہے، تاکے ان کے مفادات کو کوئی ہاتھ نہ لگا سکے
:(
Here's one of the examples of the corruption that PPP and PML(N) have done over the past decades. LINK (Page 76 onwards for Pakistani Politicians). But nothing will happen, because to our rulers we are like their pets and they can buy whoever they want, whenever they want. :(
Jab pata hai to IK kion logon ka waqt Aur pese zaya ker rahain hain....parliament main reh ke kion nahin laate tabdeeli:)
qadri noora ka sat be bata tha lakin hate for imran and pay from noora have it toll. kash tumara damag sa noora ka dharna otha. lakin afsoos.Sirf chaudhry shujat nahin,Aur bhi namoono ko bithaya huwa hai pas qadri notanki ne.