Endorsements for MMA candidates continues to pour in from all walks of life

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)

37622698_10213715395413828_5058793621474508800_n.jpg

https://www.facebook.com/FixOutPaki...846072044454/2053888904940169/?type=3&theater

PakGem

Minister (2k+ posts)
جناب میں نے دوسرے تھریڈ میں یہ سوال پوچھا تھا، آپ بھاگ گئے. سادہ سا سوال ہے جواب دے دیں پلیز

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
مشکل سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا

میں نے اس ہی تھریڈ پر جواب دیا ہے میرے عزیز
آپ نے ایک آنکھ پر قائد آزم کی اور دوسری پر خان صاحب کی عینک لگا لی ہے اس لئے فوکس نہیں ہو پا رہا

محترم آپ ہر دفع جواب میں شکسپیر کے ناول لکھ دیتے ہیں. جواب تو صرف ایک لفظ کا ہے "ہاں" یا "ناں"- میں آپ کے الفاظوں کے کھیل کا معترف ہوکر، بصد احترم آپ کا موقف جاننا چاہتا ہوں

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)

یہ "تھے" کا لفظ استعمال نہ کریں . نعمت الله خان بیشق اچھے ایماندار شخص تھے لیکن ان کی ایمانداری باقی جماعتیوں کے لیۓ سرٹیفکیٹ کے طور پر تو استعمال نہیں کی جا سکتی نا.
اس طرح تو مسلم لیگ کے قائد اعظم بھی ایماندار آدمی "تھے" لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ک باقی لیگی بھی ایماندار ہوں
. آپ بیشق جماعتیوں کو ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دے دیں لیکن دوسروں کو بے ایمان نہ کہیں