Electronic media will limit the coverage of Imran Khan's govt in coming days: Dr Shahid Masood

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا نہیں ہو گا.
دونوں ،کتوں کو پالنے والے ڈاکو جیل میں ہیں اور کچھ دنوں میں ان ڈاکوؤں کی یہ آس بھی ٹوٹ جاۓ گی کہ بڑے انکل ان کو جیل میں سے نکلوا لیں گے.

پھر یہ چور ڈاکو اپنے ٹکے ٹکے کی فکر کریں گے اور کسی لفافی کو ایک ٹکا نہیں دیں گے.

ان حرام خور چینلوں کو خون کی سپلائی بند ہوجاۓ گی تو پھر ناک رگڑتے حکومت کے قدموں میں ہوں گے.
ان کے غیر ملکی آقا بھی منہ پھر لیں گے.

پچھلے چالیس سال سے ان کو حرام پر پالا ہے اب حلال کمائی کرنی اتی نہیں جلد ان کی جگہ دوسرے لے لیں گے.

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.


.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق
نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی

کپتان سے ہی میڈیا کی ویور شپ ہے،، کپتان کو چھوڑ کر کیا
رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع دکھائیں گے ؟؟

عجیب ماتھے کا بندہ ہے کپتان بھی ۔ ۔
جو گالیاں دے، وہ بھی اپنی ریٹنگ کے لئے، اور
جو قصیدے سُنائیں وہ بھی اپنے شہرت کے لئے
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
it doesnt matter, he has ptv + socila media power. mainstream media will loose viewership and people will look for other sources
Media need imran khan its not the other way around.
 

Back
Top