Electronic Media WAR against Pakistan

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
First of all management of any pakistani channel should not allow any other media person Afghani or others nationals, who have been proven part of anti pakistani propaganda champain directly or indirectly.
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی آپ نے جرمن ڈی ڈبلیو نہیں ملاحظہ فرمایا
ان کے سٹاف جیسا حرامی پن دیکھ کر بی۔بی۔سی معصوم بچہ لگتا ہے

خاص طور پر ان کے سٹاف میں موجود ایم۔کیو۔ایم کے کارکنان مثلاََ ، شامل شمس، وغیرہ، ان لوگوں میں رپورٹ کا ایک ہی محور ہوتا ہے
کہ ہر طرح ے ثابت کیا جائے پاکستان دنیا کا برباد ترین ملک ہے
دنیا کو باور کروایا جائے کہ یہاں مولوی انسانوں کو ختم کرنے کے درپے ہیں
عورتوں کو بےانتہا تشدد کا سامنا رہتا ہے

وغیرہ وغیرہ

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Right now we have Mian Nawaz Sharif as PM of Pakistan. Tell me is he working in favor of Pakistan?
We are one of the strange nation of earth who believing that we are the best nation on earth and every in the world is against us. If you go back you will be surprise that all evils in Pakistan were because of our Armed forces.
Like Taliban, MQM and current Political lot.

ابھی آپ نے جرمن ڈی ڈبلیو نہیں ملاحظہ فرمایا
ان کے سٹاف جیسا حرامی پن دیکھ کر بی۔بی۔سی معصوم بچہ لگتا ہے

خاص طور پر ان کے سٹاف میں موجود ایم۔کیو۔ایم کے کارکنان مثلاََ ، شامل شمس، وغیرہ، ان لوگوں میں رپورٹ کا ایک ہی محور ہوتا ہے
کہ ہر طرح ے ثابت کیا جائے پاکستان دنیا کا برباد ترین ملک ہے
دنیا کو باور کروایا جائے کہ یہاں مولوی انسانوں کو ختم کرنے کے درپے ہیں
عورتوں کو بےانتہا تشدد کا سامنا رہتا ہے

وغیرہ وغیرہ

amigo

MPA (400+ posts)
atensari
Thanks for your thread. Good to see that someone exposes this, specially coming from a female deserves applause. Farah should sue BBC.
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
We just keep complaining

we have to take action instead of just making complains

first step is to get rid of corrupt elite!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ابھی آپ نے جرمن ڈی ڈبلیو نہیں ملاحظہ فرمایا
ان کے سٹاف جیسا حرامی پن دیکھ کر بی۔بی۔سی معصوم بچہ لگتا ہے

خاص طور پر ان کے سٹاف میں موجود ایم۔کیو۔ایم کے کارکنان مثلاََ ، شامل شمس، وغیرہ، ان لوگوں میں رپورٹ کا ایک ہی محور ہوتا ہے
کہ ہر طرح ے ثابت کیا جائے پاکستان دنیا کا برباد ترین ملک ہے
دنیا کو باور کروایا جائے کہ یہاں مولوی انسانوں کو ختم کرنے کے درپے ہیں
عورتوں کو بےانتہا تشدد کا سامنا رہتا ہے

وغیرہ وغیرہ

اس سے بھی واقفیت ہے

صرف پاکستان ہی ںہی میڈیا مسلمان/مسلمان حکومتوں کے خلاف زہر ںا صرف اپنی بلکہ مسلمان ممالک کی آبادی میں بھی انڈیلتا رھتا ہے اور حکومتیں مناسب وقت پر اخری کاروائی کرکے مقصد حاصل کرتی ہیں. صدام کے خلاف پروپگنڈا ھو یا بہار عرب کا سراب. ذھنوں کو برسوں زہر آلودہ کیا گیا. اپنے ہی ہاتوں اپنے گھر جلوائے. آج ھنستے بستے ملک تباہ پڑے ہیں
 
Back
Top