Election Commission registers Musharraf's APML

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
good news for all patriotic pakistanies!!!!!!!cause
thats how allah (swt) shall humiliate apml and its followers !!!!!!!!!!inshallah
just wait and see the wrath of allah (swt) on musharaf and his lovers !!!!!!inshallah

میرے خیال میں تو اللہ کا عذاب آپ جیسی جمہوری پارٹیوں پر آیا ہے جن پر اللہ نے زرداری کو پانچ سال کے لیے مسلط کر دیا ہے، اور جو لچھن آپ لوگوں کے ہیں، اسکے بعد اگلے پانچ سال بھی شاید زرداری ہی آپ پر بطور عذاب الہی مسلط رہتا لگ رہا ہے ۔ اور کرو ناشکری اور لگاؤ جھوٹے الزامات دو ہزار دیومالائی طالبات کے قتل کے، اور جھوٹے الزام کہ مشرف نے عافیہ صدیقی کو بیچ کر پیسے وصول کیے۔
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Quran o Hadees main Allah aur Nabi Pak (saw) ney bohat significance sai bayan keya hai kesi bhe jammat ka kesi jhandey ya nisaan k neecha jama ho jana ... its good so now we know at least that who is with that coward commando... us ney tou kabhi wapass aana nahi kam az kam CJ ka office main hotey hua... baki rah gaye USA ki support tou bachara khud region main zaleel hoo raha hai ka paney Gen peteraus tak ko koe izzat dar exit nahi dela saka... tou is bhagorey Gen ko tou UK he hafiz hai.
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)

میرے خیال میں تو اللہ کا عذاب آپ جیسی جمہوری پارٹیوں پر آیا ہے جن پر اللہ نے زرداری کو پانچ سال کے لیے مسلط کر دیا ہے، اور جو لچھن آپ لوگوں کے ہیں، اسکے بعد اگلے پانچ سال بھی شاید زرداری ہی آپ پر بطور عذاب الہی مسلط رہتا لگ رہا ہے ۔ اور کرو ناشکری اور لگاؤ جھوٹے الزامات دو ہزار دیومالائی طالبات کے قتل کے، اور جھوٹے الزام کہ مشرف نے عافیہ صدیقی کو بیچ کر پیسے وصول کیے۔

Zardari ko SADR E PAKISTAN kis jamhori party ney kiya tha........aur is jamhoori Sadr ney MQM ki kaisi wat mari hai........is per bhi thodi roshi daliyey.....bada mamnoun rahoun ga aap ka.
 
shaheedchoudry

Okay, Musharraf did not do all those things. Now Zardari is not azab and why are u excluding mqm, anp and q league, they are also part of azab. Zardari tou Inshallah jail main hoga. Baat Altaf ki hai, kab tak chuppa rahay ga chouha.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari ko SADR E PAKISTAN kis jamhori party ney kiya tha........aur is jamhoori Sadr ney MQM ki kaisi wat mari hai........is per bhi thodi roshi daliyey.....bada mamnoun rahoun ga aap ka.

زرداری کو صدر بنیادی طور پر جمہوری عوام نے بنایا ہے۔ متحدہ چاہے زرداری کو نامزد کرتی یا نہ کرتی، عنانِ حکومت زرداری کے ہاتھ میں ہونا تھا اور گیلانی نے وزیر اعظم ہی ہونا تھا۔ سارا قصور ہمارے سر منڈھ دینا درست نہ ہو گا اور نہ ہی بنیادی وجوہات سے آگاہی کا ثبوت۔ اگر یہ بات عمران کی محبت میں اور متحدہ کی نفرت میں ہمارے بھائی کریں تو بھی صبر آ جائے، مگر آپ ان تمام پارٹی بازی سے بالاتر ہیں تو آپ کو صحیح نتائج تک ضرور سے پہنچنا چاہیے۔ غلط نتائج نکالنے کا نقصان یہ ہو گا کہ یہ لوگ لٹھ لے کر متحدہ کے پیچھے پڑے رہیں گے کہ تم نے زرداری کو نامزد کیا، مگر اگلے الیکشن میں زرداری پھر سے آ کر مسلط ہو جائے گا۔

میرے خیال میں یہ مسائل پاکستان کے جمہوری نظام میں موجود ہیں کیونکہ یہاں ووٹ دینے والی عوام کی اکثریت برادری اور ذات پات اور وڈیرہ سسٹم کے تحت ووٹ دیتی ہے۔ جمہوری نظام ہو سکتا ہے کہ مغربی ممالک کے لیے بہترین ہو، مگر پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اسے پاکستان کے حالات کے مطابق تبدیل کیا جانا چاہیے (پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام کا نفاذ ہی وہ واحد حل ہے جو برادری اور ذات پات اور وڈیرانہ نظام پر قابو پا سکتا ہے، مگر یہ الگ بحث ہے)۔

اور زرداری اور پیپلز پارٹی نے متحدہ کی واٹ تو ہر صورت لگانی تھی ہی اور پورا ماضی اسکا سبق دے رہا ہے، مگر زرداری کو صدر نامزد کر کے پھر بھی متحدہ نے کراچی میں بہنے والا بہت سے خون کا راستہ روک لیا۔ یہ میری پرسنل رائے ہے باقی آپکو اپنی رائے اور اختلاف رائے کا پورا حق ہے۔

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
خدا کی قدرت دیکھئے کہ اس بد قسمت جرنیل کو وہ جماعت بھی سیاسی "سپیس" دینے کو تیار نہیں جو اس کی آنکھ کے ایک اشارے پر لاشوں کے ڈھیر لگا دیتی تھی ' وہ لوگ جو اسے دس بار وردی میں منتخب کرنے کی باتیں کرتے تھے ایسے طوطا چشم ثابت ہوے کہ پلٹ کر بھی نہ پوچھا کہ حضور مائی باپ آپ کس حالت میں ہیں؟ ---- عمران فاروق کے قتل کے بعد کراچی بھی جنرل کے لیے بیگانہ ثابت ہوا
اتنے بڑے "فین کلب" کی موجودگی میں آخر وہ کونسی رکاوٹ تھی کہ مشرّف نے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار نہ کی اور نہ ہی ایم کیو ایم نے اسے کوئی عہدہ آفر کیا -- آخر ایک علیحدہ پلیٹ فارم کی ضرورت کیوں محسوس ہوی ؟
 
قاف لیگ کے حوالے سے آپ کی بات درست ہے کہ وہ سیاسی لوٹے تھے۔ مجھے کبھی قاف لیگ کے جاگیردار پسند نہیں رہے ہیں اور انہی دیکھ کر مجھے بہت پہلے سے لگتا تھا کہ مشرف صاحب جن پتوں پر تکیہ کر رہے ہیں وہ نااہل ہیں۔ مگر مشرف صاحب کی بھی تو مجبوری تھی کہ اس جمہوری سسٹم میں رہتے ہوئے انہیں پارلیمنٹ میں ایسے کھوٹے سکے ہی مل سکتے تھے۔

مگر موجودہ سسٹم میں یہی حال نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور حتی کہ عمران خان کا بھی ہو گا کیونکہ پارلیمنٹ میں پہنچنے والے انکے اراکین کی بڑی تعداد جاگیرداروں اور وڈیروں پر ہی مشتمل ہو گی۔

میں امید رکھتی ہوں کہ آنے والے الیکشنز میں مشرف صاحب اور متحدہ کا آپس میں اتحاد ہو جائے، یا سیٹ سیٹلمینٹ ہو جائے۔ یا پھر کم از کم الیکشن کے بعد پارلیمنٹ میں انکا ضرور سے اتحاد بنے۔ انشاء اللہ۔

اور میں قاف لیگ کی تو نہیں ہوں تو پھر آپ نے کیسے سوچ لیا کہ میں کڑے وقت میں چڑھتے سورج کے پجاریوں کی طرح مشرف صاحب کا ساتھ چھوڑ جاؤں گی؟ اور مشرف صاحب نے متحدہ میں شمولیت اختیار نہیں کی تو میرے حساب سے یہ اچھا ہی ہے۔ میں مشرف صاحب کو متحدہ میں نہیں دیکھنا چاہتی بلکہ انہیں متحدہ کا اتحادی دیکھنا چاہتی ہوں کیونکہ اس سے زیادہ فائدہ ہو گا۔ پنجاب و بلوچستان و گلگت بلتستان وغیرہ میں مشرف صاحب بہت مقبول ہیں اور اس بنیاد پر وہ بڑی تعداد میں ووٹ لے سکتے ہیں۔

abbasiali

Minister (2k+ posts)

زرداری کو صدر بنیادی طور پر جمہوری عوام نے بنایا ہے۔ متحدہ چاہے زرداری کو نامزد کرتی یا نہ کرتی، عنانِ حکومت زرداری کے ہاتھ میں ہونا تھا اور گیلانی نے وزیر اعظم ہی ہونا تھا۔ سارا قصور ہمارے سر منڈھ دینا درست نہ ہو گا اور نہ ہی بنیادی وجوہات سے آگاہی کا ثبوت۔ اگر یہ بات عمران کی محبت میں اور متحدہ کی نفرت میں ہمارے بھائی کریں تو بھی صبر آ جائے، مگر آپ ان تمام پارٹی بازی سے بالاتر ہیں تو آپ کو صحیح نتائج تک ضرور سے پہنچنا چاہیے۔ غلط نتائج نکالنے کا نقصان یہ ہو گا کہ یہ لوگ لٹھ لے کر متحدہ کے پیچھے پڑے رہیں گے کہ تم نے زرداری کو نامزد کیا، مگر اگلے الیکشن میں زرداری پھر سے آ کر مسلط ہو جائے گا۔

میرے خیال میں یہ مسائل پاکستان کے جمہوری نظام میں موجود ہیں کیونکہ یہاں ووٹ دینے والی عوام کی اکثریت برادری اور ذات پات اور وڈیرہ سسٹم کے تحت ووٹ دیتی ہے۔ جمہوری نظام ہو سکتا ہے کہ مغربی ممالک کے لیے بہترین ہو، مگر پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اسے پاکستان کے حالات کے مطابق تبدیل کیا جانا چاہیے (پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام کا نفاذ ہی وہ واحد حل ہے جو برادری اور ذات پات اور وڈیرانہ نظام پر قابو پا سکتا ہے، مگر یہ الگ بحث ہے)۔

اور زرداری اور پیپلز پارٹی نے متحدہ کی واٹ تو ہر صورت لگانی تھی ہی اور پورا ماضی اسکا سبق دے رہا ہے، مگر زرداری کو صدر نامزد کر کے پھر بھی متحدہ نے کراچی میں بہنے والا بہت سے خون کا راستہ روک لیا۔ یہ میری پرسنل رائے ہے باقی آپکو اپنی رائے اور اختلاف رائے کا پورا حق ہے۔

Sorry, this excuse is not acceptable.

Tommorrow history will say, Altaf Hussein nominate Asif Zardari as President, no one will look back, what was happening in past.

So please don't try to escape by giving these kind of silly and baseless reasons.

If MQM is trying to claim a democratic party today, then they have to admit first their mistakes of Past..........Let me advise you, and please don't take it personal.........Don't comment if you have no weight to support your self..............
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)

قاف لیگ کے حوالے سے آپ کی بات درست ہے کہ وہ سیاسی لوٹے تھے۔ مجھے کبھی قاف لیگ کے جاگیردار پسند نہیں رہے ہیں اور انہی دیکھ کر مجھے بہت پہلے سے لگتا تھا کہ مشرف صاحب جن پتوں پر تکیہ کر رہے ہیں وہ نااہل ہیں۔ مگر مشرف صاحب کی بھی تو مجبوری تھی کہ اس جمہوری سسٹم میں رہتے ہوئے انہیں پارلیمنٹ میں ایسے کھوٹے سکے ہی مل سکتے تھے۔

مگر موجودہ سسٹم میں یہی حال نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور حتی کہ عمران خان کا بھی ہو گا کیونکہ پارلیمنٹ میں پہنچنے والے انکے اراکین کی بڑی تعداد جاگیرداروں اور وڈیروں پر ہی مشتمل ہو گی۔

میں امید رکھتی ہوں کہ آنے والے الیکشنز میں مشرف صاحب اور متحدہ کا آپس میں اتحاد ہو جائے، یا سیٹ سیٹلمینٹ ہو جائے۔ یا پھر کم از کم الیکشن کے بعد پارلیمنٹ میں انکا ضرور سے اتحاد بنے۔ انشاء اللہ۔

اور میں قاف لیگ کی تو نہیں ہوں تو پھر آپ نے کیسے سوچ لیا کہ میں کڑے وقت میں چڑھتے سورج کے پجاریوں کی طرح مشرف صاحب کا ساتھ چھوڑ جاؤں گی؟ اور مشرف صاحب نے متحدہ میں شمولیت اختیار نہیں کی تو میرے حساب سے یہ اچھا ہی ہے۔ میں مشرف صاحب کو متحدہ میں نہیں دیکھنا چاہتی بلکہ انہیں متحدہ کا اتحادی دیکھنا چاہتی ہوں کیونکہ اس سے زیادہ فائدہ ہو گا۔ پنجاب و بلوچستان و گلگت بلتستان وغیرہ میں مشرف صاحب بہت مقبول ہیں اور اس بنیاد پر وہ بڑی تعداد میں ووٹ لے سکتے ہیں۔

Ok Q-League is siasi lotey,

What about MQM

What type of lotey are they..........
 
دیکھیں یہی بات تو میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر آپ کو ہر دو جماعتوں یعنی ایم کیو ایم اور اے پی ایم ایل میں سے چائس دی جاے تو آپ کس کو ترجیح دیں گی ؟ یقینا انسان کی "انسپائریشن" دو شخصیات اور دو پارٹیوں سے بیک وقت نہیں ہو سکتی وہ علیحدہ بات ہے کہ انسان کو ایک زمان و مکاں میں دو گروہ پسند ہو سکتے ہیں لیکن انتخاب میں ضرور ایک طرف جھکاؤ ہوتا ہے -- اگر آپ غیر سیاسی اور دو ٹوک انداز میں کھل کر اظہار خیال کریں تو مناسب ہو گا ' لمبی چوڑی وضاحت اور ڈپلومیٹک جواب دینے سے براہ مہربانی پرہیز کریں

میں نے آپ کے بارے میں بات ہر گز نہیں کی بخدا میں نے آپ کو مخاطب نہیں کیا تھا مجھے افسوس ہے کہ آپ نے میری بات سے ایسا تاثر لیا
 
siddique

MPA (400+ posts)

میرے خیال میں تو اللہ کا عذاب آپ جیسی جمہوری پارٹیوں پر آیا ہے جن پر اللہ نے زرداری کو پانچ سال کے لیے مسلط کر دیا ہے، اور جو لچھن آپ لوگوں کے ہیں، اسکے بعد اگلے پانچ سال بھی شاید زرداری ہی آپ پر بطور عذاب الہی مسلط رہتا لگ رہا ہے ۔ اور کرو ناشکری اور لگاؤ جھوٹے الزامات دو ہزار دیومالائی طالبات کے قتل کے، اور جھوٹے الزام کہ مشرف نے عافیہ صدیقی کو بیچ کر پیسے وصول کیے۔

allah tumhara hasher musharaf k saath karay ameen
or hamara shaheedon k sath ameen summa ameen
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میرے خیال میں تو اللہ کا عذاب آپ جیسی جمہوری پارٹیوں پر آیا ہے جن پر اللہ نے زرداری کو پانچ سال کے لیے مسلط کر دیا ہے، اور جو لچھن آپ لوگوں کے ہیں، اسکے بعد اگلے پانچ سال بھی شاید زرداری ہی آپ پر بطور عذاب الہی مسلط رہتا لگ رہا ہے ۔ اور کرو ناشکری اور لگاؤ جھوٹے الزامات دو ہزار دیومالائی طالبات کے قتل کے، اور جھوٹے الزام کہ مشرف نے عافیہ صدیقی کو بیچ کر پیسے وصول کیے۔

عذاب الہی کو اپنے گھناؤنے عزاۂم کے ليۓ استعمال کرنے سےبيشتر آپ لوگ اپنے کرتوتوں پہ بھی نظر ڈال ليں تو بہتر ھے ۔ اگر زرداری عذاب الہی ٹھہرا تو پھر اس کو پاکستانی قوم پر نامزد کرنے والا تم لوگوں کا پير ھے جو لندن کی ٹھنڈی ہواؤں ميں شيطانی منصوباجات پہ عمل پيرا ھے ۔تم لوگوں نے ھر سال ھزار دو ھزار معصوموں کی جان سے کھيلنا اپنا مشغلہ بنايا ہوا ہے ،آج لڑائ ،کل صلح۔ خود ہی تھوکو ، خود ہی چاٹو ۔ اور اس پہ طرہ يہ کہ مظلوميت کی تصوير بنے پھرتے ہو ۔ تمہارے اپنے عامال شرابيوں کی صحبت کونہ صرف تقويت ديتے ہيں بلکہ تم سرۓ عام شراب کی حالت ميں سلطان راہی کے مقالموں کی ريہرسل کرتے ہوۓ گر گر جاتے ہو ، اور منافق ،شرابی اور ملک بيچنے والوں کے فراق ميں دن رات مرثيے پڑھتے ہو ، تف ھے تم لوگوں کے علم پرجو کسی کو فاۂدہ نہ پہنچا سکا ، اور زندگی پر جو اپنے سوا کسی کوزندہ رہنے کا حق نہ دے سکی ۔
 
siddique

MPA (400+ posts)

زرداری کو صدر بنیادی طور پر جمہوری عوام نے بنایا ہے۔ متحدہ چاہے زرداری کو نامزد کرتی یا نہ کرتی، عنانِ حکومت زرداری کے ہاتھ میں ہونا تھا اور گیلانی نے وزیر اعظم ہی ہونا تھا۔ سارا قصور ہمارے سر منڈھ دینا درست نہ ہو گا اور نہ ہی بنیادی وجوہات سے آگاہی کا ثبوت۔ اگر یہ بات عمران کی محبت میں اور متحدہ کی نفرت میں ہمارے بھائی کریں تو بھی صبر آ جائے، مگر آپ ان تمام پارٹی بازی سے بالاتر ہیں تو آپ کو صحیح نتائج تک ضرور سے پہنچنا چاہیے۔ غلط نتائج نکالنے کا نقصان یہ ہو گا کہ یہ لوگ لٹھ لے کر متحدہ کے پیچھے پڑے رہیں گے کہ تم نے زرداری کو نامزد کیا، مگر اگلے الیکشن میں زرداری پھر سے آ کر مسلط ہو جائے گا۔

میرے خیال میں یہ مسائل پاکستان کے جمہوری نظام میں موجود ہیں کیونکہ یہاں ووٹ دینے والی عوام کی اکثریت برادری اور ذات پات اور وڈیرہ سسٹم کے تحت ووٹ دیتی ہے۔ جمہوری نظام ہو سکتا ہے کہ مغربی ممالک کے لیے بہترین ہو، مگر پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اسے پاکستان کے حالات کے مطابق تبدیل کیا جانا چاہیے (پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام کا نفاذ ہی وہ واحد حل ہے جو برادری اور ذات پات اور وڈیرانہ نظام پر قابو پا سکتا ہے، مگر یہ الگ بحث ہے)۔

اور زرداری اور پیپلز پارٹی نے متحدہ کی واٹ تو ہر صورت لگانی تھی ہی اور پورا ماضی اسکا سبق دے رہا ہے، مگر زرداری کو صدر نامزد کر کے پھر بھی متحدہ نے کراچی میں بہنے والا بہت سے خون کا راستہ روک لیا۔ یہ میری پرسنل رائے ہے باقی آپکو اپنی رائے اور اختلاف رائے کا پورا حق ہے۔

n r o koan laya?????musharaf!!!!!!!!Sardari ko zader kis nay banaya ?????musharaf nay!!!!!
Sharum tum ko mager nahe aati!!!!!!
23 march ko buzdil commondo ka janaza he aay ga inshallah!!!!!!wo khud nahe!!!!!inshallah
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

میرے خیال میں تو اللہ کا عذاب آپ جیسی جمہوری پارٹیوں پر آیا ہے جن پر اللہ نے زرداری کو پانچ سال کے لیے مسلط کر دیا ہے، اور جو لچھن آپ لوگوں کے ہیں، اسکے بعد اگلے پانچ سال بھی شاید زرداری ہی آپ پر بطور عذاب الہی مسلط رہتا لگ رہا ہے ۔ اور کرو ناشکری اور لگاؤ جھوٹے الزامات دو ہزار دیومالائی طالبات کے قتل کے، اور جھوٹے الزام کہ مشرف نے عافیہ صدیقی کو بیچ کر پیسے وصول کیے۔

محوش بی بی

تمھیں نیند تنگ کر رہی ہے کیا؟ ہم نے تو سنا ہے کہ زرداری کو الطاف حسین صاھب نے ہی نامزد کیا تھا
اور اگلے پانچ سال تک کی جو بات کر رہی ہو اسمیں بھی الطاف ہی کا ہاتھ ہوگا
اگر متحدہ چاہتی تو زرداری کی حکومت کبھی کی ختم ہو چکی ہوتی عدم اعتماد کے ووٹ سے لیکن متحدہ نے کبھی اس قسم کی کوشش نہیں کی - لہذا زیادہ تر ذمہ داری متحدہ ہی پر عائد ہوتی ہے