Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

نواز اور زرداری کا چنا ہوا الیکشن کمیشن کیا کر رہا ہے ؟؟
رزلٹ کیوں نہی دے رہا
وہ اور کچھ نہی کر رہا
صرف نواز ، زرداری اور فضلو کی حمایت کر رہے ہیں تا کہ وہ دھاندلی کا رونا رو سکیں
تیار رہو ...فضلو صاحب رات کے بارہ بجے دھاندلی کی کال دے چکے ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟؟؟
کل کی صبح شکوک کی بنیاد پر احتجاج کے ساتھ طلوع ہو گی ، نہ کہ نواز کی شکشت کے ساتھ
Last edited by a moderator: