Election commission collaborated with PML-N to rig the elections - Party divided in factions: Imran

aimless

Minister (2k+ posts)
sirf 2.5 coro vote he tu fraud say dalay hain , yeah dandli nahi hoti patwari logic ... bring more proofs
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کرکٹ ٹیم میں پھوٹ نہیں پڑی ، شوکت خانم ٹیم میں لڑائی نہیں ہی ، نمل کی ٹیم میں اتحاد ہے لیکن سیاست میں گڑ بڑ ہو گئی ، کیوں ؟؟ کبھی سوچا خان صاحب ؟؟ کیونکہ آپ نے جو بیسٹ ٹیم کا وعدہ کیا تھا وہ ٹیم آپ نے نہیں چنی ، آپ نے وہی جاگیر دار لوٹے اکٹھے کر لئے جو باقیوں نے کیے ، یہی کچھ ہونا تھا
 

459zaman

Banned

بہت عرصہ پہلے ایک سہیل احمد اور امان اللہ کا ڈرامہ دیکھا تھا جس کے ایک سین میں امان اللہ ایک مداری کی نقل اتارتے ہوئے ہال میں بیٹھے لوگوں سے کہتا ھے کہ اگر اس نے لائٹر
اور سگریٹ کی ڈبی اپنے کرشمے سے غائب کردی تو کیا تم لوگ کہو گے مداری تیرا کمال ھے؟
یہ کہہ امان اللہ نے وہ سگریٹ اور لائٹر فرش پر رکھ دیئے اور انہیں کپڑے سے ڈھک دیا۔ پھر امان اللہ نے اگلے 5 منٹ تک جنترمنتر پڑھے، مختلف حرکات کیں اور لوگوں سے کہا کہ وہ دونوں چیزیں غائب ہوچکی ہیں۔ ہال میں بیٹھے لوگوں کا تجسس بڑھ گیا۔
مزید چند منٹ انتظار کروانے کے بعد امان اللہ نے آہستہ آہستہ وہ کپڑا ہٹایا تو نیچے وہ سگریٹ اور لائٹر دونوں موجود تھے۔
امان اللہ نے وہاں لوگوں سے کہا کہ وہ چاہتا تو یہ دونوں چیزیں غائب کرسکتا تھا لیکن یہ اس کی شرافت تھی کہ اس نے نہیں کیں۔
دو سال کے مسلسل الزامات اور کئی ہفتوں کی جوڈیشل انکوائری کے بعد آج تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت کو کہہ دیا ھے کہ یہ سچ ھے کہ تحریک انصاف نے دھاندلی کے الزامات ثابت نہیں کئے لیکن انہہں یقین ھے کہ دھاندلی ہوئی تھی۔ یہ ان کی شرافت ھے کہ انہوں نے یہ الزامات ثابت نہیں کئے۔
امان اللہ تو بے چارہ ایک سٹیج کا اداکار تھا جو ایک مداری کا رول کررہا تھا، تحریک انصاف کو کیا ھوا جو اپنی درگت بنوانے پر تلی ہوئی ھے
؟؟
 

Qalandari1

Banned
Imran khan on Genral Elecations

Screen%20Shot%202015-06-30%20at%2001.27.26_zpsw97uwrjc.png



Taaza Chawal

Screen%20Shot%202015-06-30%20at%2001.23.22_zpshhpkvqly.png

1102932358-2.gif


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102932358&Issue=NP_KHI&Date=20150630
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taaza Chawal

پاگل ہو گیا ہے بےچارہ خان۔ کارکنوں کو متحرک رکھنے کیلئے یہ ہر تھوڑے دن بعد الیکشن کی تاریخ دیتا ہے مگر اسکا الٹا اثر ہو رہا ہے اور کارکنوں میں بددلی پھیل رہی ہے
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran khan on Genral Elecations

ہورس بھائ تمہارے ڈس لائکس دینے سے حقیقت تو چھپ نہیں سکتی- روز بروز لوگوں پر چول خان کی اصلیت واضع ہوتی جارہی ہے- تم بھلے لاکھ ڈس لائکس دیتے رہو
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Taaza Chawal

پاگل ہو گیا ہے بےچارہ خان۔ کارکنوں کو متحرک رکھنے کیلئے یہ ہر تھوڑے دن بعد الیکشن کی تاریخ دیتا ہے مگر اسکا الٹا اثر ہو رہا ہے اور کارکنوں میں بددلی پھیل رہی ہے


پٹواریوں کی پسلی میں کانٹا ہے خان
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran khan on Genral Elecations

یہ سوال تو آپ اپنے قائد محترم سے پوچھیں - قلندری نے تو اپنی طرف سے ایک لفظ کا بھی اضافہ نہیں کیا- جو چول خان نے ماری ہے اس نے تو وہی اخباری بیان پوسٹ کردیا ہے

Yeh kya chawal post ki hey?
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taaza Chawal

میرے بھائ کچھ دن انتظار کرلیں چول خان آپکی آنکھ میں بھی کانٹا بن کے کھٹکنے لگے گا

واہ رہ بھائی
یہ میری گرین مپلی کو کچھ سمجھایو
کہتی ہے طلاق لینی ہے کیونکه میں عمران کو سپورٹ نہیں کرتا مینے کہا طلاق لے کر کیا کرو گی
پھر بندا ڈھونڈنا پڑے گا حلالہ کے لئے،لہٰذا جذباتی مت بنو
پھر ناراض ہو کر مجھے بلاک کر دیا ہے اب کوئی جواب نہیں دیتی...مپلی .ائی مس یو