Election 2018: More Than 60 Candidates Admitted 2 Or 3 Wivees In Nomination Papers

distinguished

MPA (400+ posts)
10-1-640x430.jpg

ملک بھر سے عام انتخابات 2018 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے۔


کاغذات نامزدگی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد احمد چوہدری ،ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار، سابق وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ، سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق، سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سابق ایم این اے حمزہ شہباز، ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ، سابق وزیرمملکت پیر امین الحسنات اور قیصر محمود شیخ کی دو دو بیویاں ہیں۔

دوسری جانب احمد شاہ کھگا، رانا مبشراقبال، ناصراقبال بوسال، آصف حسین، اشرف آصف، عارف خان سندھیلہ، سردرا عرفان ڈوگر، زبیر کاردار، سابق ایم پی اے عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خان، جمشید اقبال چیمہ، اسلم کچھیلہ،عابد رضا، ثناءاللہ خان مستی خیل، شیر افضل خان، ڈاکٹر سعید الہیٰ، جام مہتاب حسین، خالد احمد لنڈ کی، سید سورج شاہ، عبدالستار باچانی، سردار حر بخاری لطیف سراء، چوہدری محمد اشرف جب کہ محمد ابو بکر، امجد نعیم، قادر بخش مگسی کی تین تین بیویاں ہیں۔

Source: https://ummat.net/2018/07/03/577439/


x4016209_51071401.jpg.pagespeed.ic.MFDS9rmpPt.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2018-07-04&edition=LHR&id=4016209_51071401
 
Last edited by a moderator:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
10-1-640x430.jpg

ملک بھر سے عام انتخابات 2018 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے۔


کاغذات نامزدگی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد احمد چوہدری ،ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار، سابق وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ، سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق، سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سابق ایم این اے حمزہ شہباز، ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ، سابق وزیرمملکت پیر امین الحسنات اور قیصر محمود شیخ کی دو دو بیویاں ہیں۔

دوسری جانب احمد شاہ کھگا، رانا مبشراقبال، ناصراقبال بوسال، آصف حسین، اشرف آصف، عارف خان سندھیلہ، سردرا عرفان ڈوگر، زبیر کاردار، سابق ایم پی اے عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خان، جمشید اقبال چیمہ، اسلم کچھیلہ،عابد رضا، ثناءاللہ خان مستی خیل، شیر افضل خان، ڈاکٹر سعید الہیٰ، جام مہتاب حسین، خالد احمد لنڈ کی، سید سورج شاہ، عبدالستار باچانی، سردار حر بخاری لطیف سراء، چوہدری محمد اشرف جب کہ محمد ابو بکر، امجد نعیم، قادر بخش مگسی کی تین تین بیویاں ہیں۔

Source: https://ummat.net/2018/07/03/577439/
The wives of these criminals should be thankful to IK, he is the reason that these thugs have to say the truth. These are scum bags the do not deserve any respectable and reliable positions. Not because of their marriages, it is there personal matter, they had legal rights to do so, but they still kept this secret until someone hit hard on their heads, they do not deserve positions for their being not what they claim, loyal, sincere, educated, gentle, patriot, honest they are not even close to these words. They should be thrown out and the new leader should get a chance, the leader who has so far proved to be real loyal, sincere, educated, gentle, patriot, honest and capable and that is only IMRAN KHAN.
 

Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
بیویاں تو ہیں لیکن جو افئیرز ہیں وہ بھی کوئی گن کے لکھے۔
یہاں تو عمران کے افئیرز لکھنے میں ہی سارا فارم بھر جائے ۔
عمران نے روزانہ لڑکیوں کو استعمال کیا ہے اب کسی نیک پاک بی بی کے دامن سے بندھا
بڑا پارسا بن چکا ہے۔
یہاں لوگ بے چارے الطاف بھائی کی اپنی بیوی نازیہ حسن سے جنسی تعلقات پہ انگلی
اٹھاتے نہیں تھکتے جبکہ دونوں دو سال تک میاں بیوی رہے تو ظا ہر ہی بات ہے کہ
میاں بیوی جنسی طور پر ایک دوسرے کے ہم دم ہوتے ہی ہیں الطاف بھائی بے چارے
نازیہ سے اپنی جسمانی خواہشیں پوری کرتے تو کیا غلط کرتے تھے؟؟؟​