gorgias Chief Minister (5k+ posts) Oct 16, 2011 #4 اللہ معاف فرماے، اور ہمیں ہدایت دے، جب ایک سرکاری ملازم ریٹائر ہوتا ہے تب اسے اپنی کرپشن زدہ اور آلودہ مدت ِ ملازمت پر پچتاوا ہوتا ہے، اسی طرح جب کوئی شخص مرنے لگتا ہے تو تب اسے اپنی گناہ آلودہ زندگی پر افسوس ہوتا ہے۔
اللہ معاف فرماے، اور ہمیں ہدایت دے، جب ایک سرکاری ملازم ریٹائر ہوتا ہے تب اسے اپنی کرپشن زدہ اور آلودہ مدت ِ ملازمت پر پچتاوا ہوتا ہے، اسی طرح جب کوئی شخص مرنے لگتا ہے تو تب اسے اپنی گناہ آلودہ زندگی پر افسوس ہوتا ہے۔