Eitraaf, A collumn By A Q Hassan

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
1101654836-1.jpg







http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101654836&Issue=NP_LHE&Date=20121027


Baqioon ko kion sanp soongh gayaa.
Hamaray siasatdan kion aisa kartay hain.
Waiting for feed back.
 
Last edited by a moderator:

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
سیدہ عابدہ حسین کے اعتراف سے اس کی عظمت میری نظر میں اور بھی بڑھ گیی۔
یہ واقعی ایک عظیم عورت ہے۔
نواز شریف صاب۔
کیا تم میں ایک عورت جتنی بھی غیرت نہیں کہ اعتراف جرم کر سکو؟
میں ہمیشہ یہ سوال اٹھاتا تھا کہ آخر تم جیسا احمق انسان کیسے وزیر اعظم بن گیا؟
اور وہ بھی دو دفعہ۔
اصغر خان کیس کے بعد میرے سوال کا جواب مجھے مل گیا۔
نورا صاب۔
اگلے الیکشن میں عوام تیرا جنازہ نکالینگے انشاّاللہ
 

Back
Top