Eiffel tower goes dark in condemnation of Lahore blast

Green Inside

Senator (1k+ posts)
ہمارے بندے مر گئے ہم ایفل ٹاور کا کیا کرئیں ۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ لاش کو کہا جائے کہ شکر کرو آنکھ بچ گئی ۔
 
zorawar

Banned
ہمارے بندے مر گئے ہم ایفل ٹاور کا کیا کرئیں ۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ لاش کو کہا جائے کہ شکر کرو آنکھ بچ گئی ۔

یہی تو بات ہیں...ہمارےحکمران یہی توکرتے ہیں..بندہ مر گیا،پیسے دے دو..کرو کچھ نہیں،اگلے دھماکے میں دیکھے گے
 
djmaria

MPA (400+ posts)
World shows solidarity with Pakistan on Lahore blast

World shows solidarity with Pakistan on Lahore blast