Eid messages : Nadeem F Paracha

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
وزیرِ اعظم نواز شریف کی جانب سےعزیز ہموطنو اور پٹواریو

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c3f4eac38.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اسلام و علیکم۔ فل اسٹاپ۔ نیا پیراگراف۔

میں عید کے اس پر مسرت موقع پر آپ سب کو عید کی دلی مبارکباد دیتا ہوں۔نیا پیراگراف۔ عزیز محبانِ وطن اور پٹواریو، اس سال میری حکومت نے اقتدار میں اپنا دوسرا سال مکمل کیا ہے، اور جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، ماشاء اللہ، کھیرے، اوہو، نہیں کچھ نہیں نہیں، ملک کی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کامیابی سے ہٹائی جا رہی ہیں، ماشاءاللہ، الحمداللہ۔ نیا پیراگراف۔عزیز ہموطنو۔ یہ عید خصوصی عید ہے۔ کیوں؟ کیونکہ میری حکومت بالآخر مختلف آموں، نہیں کاموں کے ذریعے ملک میں معاشی ترقی اور امن لے آئی ہے۔ فل اسٹاپ۔کوئی نیا پیراگراف نہیں۔ تو عید کا پیغام ختم۔

آصف علی زرداری کی جانب سے


[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c3ee64a16.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
جیالو اور جیالیو، اصلیو اور جعلیوآپ سب کو معاشی استحصال، ناانصافی، اور عدم برداشت کے خلاف جدوجہد کے مرکز دبئی سے عید مبارک۔سات سال پہلے ہماری پارٹی نے ایک عظیم قائد کو کھو دیا، اور میں نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تاکہ اس کا باقی رہنا اور پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری سیاسی جماعت رہنا یقینی بنایا جا سکے۔میں نے 2008 میں اسے پاکستان میں جتوایا، اور 2013 میں سندھ میں جتوایا، اور یقین جانیے، میں اسے 2018 کے انتخابات میں لاڑکانہ اور دادو میں بھی جتواؤں گا۔جیالو اور جیالیو، ہماری پارٹی مشکل حالات سے گزر رہی ہے کیونکہ یہ ہاریوں اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، جن کے لیے ہمارے بے لوث وزرائے سندھ کچھ ذہین طریقوں اور ڈیلوں کے ذریعے کروڑوں روپے اکٹھے کر رہے ہیں۔

لیکن افسوس کی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے اور ہمیں نااہل اور کرپٹ قرار دے رہی ہے۔
اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات ہے کہ اب میرے اپنے بیٹے بلاول نے بھی مجھ پر انگلیاں اٹھانی شروع کردی ہیں، لیکن وہ ان غریب ہاریوں اور مزدوروں کے بارے میں کیا جانتا ہے جن کی ہم خدمت کرتے ہیں؟ غریب لوگ جیسے کہ نوڈیرو کے پیر صاحب، سائیں مولا بخش وڈیرو، سیٹھ چاچڑ چانڈیو، اور کئی دوسرے۔ سمجھے آپ؟میرے دوستوں اور پارٹی کارکنان، میں آپ سب پر زور دیتا ہوں کہ آپ اپنی عید غریبوں اور مزدوروں کے ساتھ منائیں۔ اور جو لوگ دبئی میں میرے مٹی کے غریب خانے پر تشریف لا رہے ہیں، ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ دبئی مال میں زبردست عید سیل لگی ہے۔ لہٰذا یہاں آجائیں، ہم مل کر غریبوں کی خوشی کے لیے عید کی شاپنگ کریں گے۔ عید کھپے کھپے کھپے۔

عمران خان کی جانب سے


[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c3e9aa629.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اوئے میرے انقلابیو انصافیو!عید مبارک! جب میں عارف علوی کو یہ پیغام لکھوا رہا ہوں، تو کچھ مداح نمازِ عید ادا کرتے ہوئے میری تصاویر اتار رہے ہیں تاکہ وہ عید کے دن یہ تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلا سکیں، بالکل اسی طرح جس طرح وہ باقی دنوں میں بھی نماز ادا کرتے ہوئے میری تصاویر اتارتے ہیں۔ میں بہت نیک ہوں اوئےےےےے!چاند رات پر میرا پیغام ہے کہ چاند کو غور سے دیکھیں۔ چاند پر تمام گڑھے دیکھیں اور تمام گڑھے گنیں۔ گذشتہ سال میں نے 35 گنے تھے۔ اس سال میں 71 دیکھ سکتا ہوں۔ جہانگیر صاحب نے مجھے بتایا کہ یہ گڑھے نجم سیٹھی نے سی آئی اے کے مشہور خلاباز اور ن لیگ کے پٹواری نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ مل کر بنائے تھے۔ یہی وہ گڑھے ہیں جنہوں نے پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے۔

تو اوئےےےے آرمسٹرانگ، جب میں اقتدار میں آؤں گا تو تمہیں ڈی جے بٹ کے میوزک کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم کے عمران خان انکلوژر میں لٹکا دوں گا اوئےےےے۔تو خوشیاں مناؤ میرے انقلابیو انصافیو، عید آ نہیں رہی، عید آ گئی ہے۔♪♫ جب آئے گا عمران، بڑھے گی شان، بنے گا نیا پاکستان، بنے گا نیا پاکستان... ♪♫چلیں جی واپس نماز کے پوز کی طرف۔

الطاف حسین کی جانب سے


[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c401169e8.png
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
بھائیو۔۔۔۔۔ (15 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ اور بہنو ۔۔۔۔۔ (18 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ آپ سب کو بہت بہت ۔۔۔۔۔ (17 منٹ خاموشی) ۔۔۔ عید مبارک ۔۔۔۔۔ (18 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن (21 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ میں کیا کہہ رہا تھا؟(پارٹی رہنما یاد دلاتے ہیں: "بھائی آپ ہمیں اپنا عید کا پیغام دے رہے تھے۔")ہاں ۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔ عید ۔۔۔۔ میٹھی عید ۔۔۔۔ گلاب جامن کی طرح ۔۔۔۔ (14 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ عید ۔۔۔۔ گلاب جامن ۔۔۔۔ نرالا سوئیٹس ۔۔۔۔ لاہور ۔۔۔۔ پنجاب ۔۔۔۔ عید اور ۔۔۔۔۔ (لائن منقطع ہوجاتی ہے) ۔۔۔۔ ٹوں، ٹوں، ٹوں۔(لائن بحال ہوتی ہے): تو ۔۔۔۔ رینجرز ۔۔۔۔ میری لائن کاٹ رہے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔ (19 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن، بھائیو اور بہنوں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ (20 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن کیا؟(پارٹی رہنما یاد دلاتے ہیں: "بھائی لیکن ہم مضبوط رہیں گے۔۔۔۔")ہاں ۔۔۔۔ اس عید ۔۔۔ مضبوط عید ۔۔۔۔ میٹھی عید ۔۔۔۔ سوئیٹ پمپکن ۔۔۔۔ پمپکن مطلب کدو ۔۔۔۔ پمپکن مطلب؟("کدو بھائی، کدو")ہاں ۔۔۔ کدو۔ اس عید پر میں استعفیٰ دے دوں گا۔("نہیں بھائی نہیں، آپ نہیں دے سکتے، ہماری قیادت کون کرے گا؟")کدو! میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ میں استعفیٰ دے دوں گا!("نہیں بھائی نہیں، آپ نہیں دے سکتے")اچھا ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ میں اپنا استعفیٰ واپس لیتا ہوں۔ عید پر میرا اپنے حامیوں کے لیے پیغام ہے (17 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔ (14 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ کہاں ۔۔۔۔ (50 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ کہاں ۔۔۔۔("پیغام کیا ہے بھائی؟")میری عیدی کہاں ہے؟

جنید جمشید کی جانب سے


[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c3f2b022a.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
عید کے چاند کو دیکھنا کتنا زبردست احساس ہے۔ لیکن پیارے برادروں اور سسٹروں اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں، کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی آنکھوں اور عید کے چاند کے درمیان کیا ہے؟ کروڑوں میل کی گناہگار مٹی، بادل، اور خلا آپ کے اور چاند کے درمیان حائل ہیں۔تو میرے برادروں اور سسٹروں اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں، میں آپ کو سو فیصد شرعی لینسز کی پیشکش کرتا ہوں۔ آپ انہیں پہن کر گناہگار مٹی سے محفوظ رہ کر عید کا چاند دیکھ سکتے ہیں۔اپنا آرڈر ابھی دیجیے! ڈائل کریں 111-KON-BANAY-GA-JJ

یاد رکھیے، برادروں، اور سسٹروں، اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں: آپ پیسے بھریں، میں عبادت کرتا ہوں۔
اور برادروں، خدارا سسٹروں کو ڈرائیو کرنے کی اجازت نہ دیں۔ یہ گناہ ہے۔ انہیں لندن میں میرے ڈرائیونگ اسکول بھیجیں جہاں ہم سسٹروں کو ڈرائیونگ بھولنے کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس عید پر میں 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہا ہوں! عید مبارک۔

حمزہ علی عباسی کی جانب سے (فیس بک پر)


[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
55a6c3fe5187e.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
میرے دوستو!سب سے پہلے تو آپ سب کو بہت بہت عید مبارک، اور اس کے بعد بھاڑ میں جائیں وہ لوگ جنہیں میرے خیالات اور میری سوچ پسند نہیں، اور اس کے بعد عمران خان زندہ باد، اور اس کے بعد ہم سب ظالم اور کرپٹ لیڈروں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، اور اس کے بعد آپ سب عید کے دن ہم ٹی وی پر میرا خصوصی ڈرامہ ضرور دیکھیں، اور اس کے بعد اگر آپ کو کوئی بھی ہم جنس پرست لگے تو پی ٹی آئی کی اخلاقی اسٹیئرنگ کمیٹی کو رپورٹ کریں۔دوستو، اس عید پر یہ دکھانے کے لیے کہ میں پاکستان، افغانستان، میانمار، اور بھوٹان میں غریب لوگوں کی مشکلات پر کتنا افسردہ ہوں، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں نبیلہ یا طارق امین (دو مشہور سیلون) سے بال نہیں کٹواؤں گا، بلکہ ان کے اسسٹنٹس سے کٹواؤں گا۔

اس کے علاوہ میں پیپسی کی 1000 خالی بوتلیں ان بوڑھی خواتین کو عطیہ کروں گا جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی بجلی کا بلب نہیں دیکھا۔ ہاں دوستو، پیپسی اور میں سمجھتے ہیں کہ ہمارے ملک میں اب بھی ایسے لوگ ہیں، اس لیے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ خالی بوتلیں ان لوگوں کو عطیہ کریں جنہوں نے زندگی میں کبھی بھی بجلی کا بلب نہیں دیکھا۔ اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگ پیپسی خریدیں گے اور کوکا کولا کے خطرناک عزائم کو شکست دیں گے، جو یہودیوں، پاکستان مخالف، اور ہم جنس پرستوں کی کمپنی ہے۔مجھے معلوم ہے کہ مجھے اپنی بات کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے گا، لیکن مجھے پرواہ نہیں کیونکہ میں صرف ہمارے پیارے ملک، ایمان، مستقبل، اور لائٹس کیمرا ایکشن کی پرواہ کرتا ہوں۔دوستو، ہم وطنوں، اور خوبصورت ماڈلز، آپ سب کی حمایت،

دعاؤں، اور بوسوں کا بہت بہت شکریہ۔ اور جن لڑکوں نے بھی مجھے بوسے بھیجے ہیں میں نے انہیں رپورٹ کر دیا ہے۔

source

From Prime Minister Nawaz Sharif


nawaz-sharif.jpg



Dear patriots and patwaris, Assalamualaikum. Full stop. New para.

I take this asparagus err aus aus auspicious occasion to greet you all a very hefty err happy Eid. Mubarak.

New Para. Dear patriots and patwaris, this year, my government completed its second year in power and as you can see, mashallah, cucumbers err nothing en .. en encumbers the economic progress of the country because all imported mints err imp imp impediments are being successfully removed, inshallah, mahshallah, alhamdulillah, excreta. New para.

Dear compatriots ... this Eid is a special Eid. Why? Because, my government has finally bought economic prostate artistry err.. pros Prosperity and peace through many effective mangroves errm mangos err manoeuvres. Full stop.

No new para. So end of massage err message excreta.

-------------------------------------------------

From Asif Ali Zardari

ali_zardari.jpg



Dear Jiyalas and Jiyalees, both genuine and jaalis,

Eid Mubarak to you all from the bastion of our partys struggle against economic exploitation, injustice and intolerance: Dubai.

Seven years ago, our party lost a great leader and I took over the reins of the party to make sure that it survives and continues to thrive as Pakistans largest democratic party.

I led it to victory across Pakistan in 2008, then across Sindh in 2013, and rest assured, I will now lead it to victory across Larkana and Dadu in the 2018 elections.

Dear Jiaylas and Jiyalees, our party is going through some tough times just because it stands for serving the interests of the peasants and the working-classes for whom our selfless ministers in Sindh have been amassing millions of rupees through some ingenious ways and deals. But, alas, the establishment is casting a suspicious eye on us, calling us incompetent and corrupt.

The tragic thing is that now even my own son, Bilawal, has begun to point fingers at us, but what does he know about the poor peasants and working class folks that we serve! Folks like Pir Saheb of Naudero, Sain Maulabakhsh Wadero, Seth Chachar Chandio and so many otherso. Agreeo? Goodo.


Dear friends and members of the party, I urge you all to celebrate this Eid with the peasants and the working-class folk. And for those coming to visit me at my humble mud abode in Dubai, just wanted to inform you that the Dubai Mall is having a great Eid sale. So come on over, and well both shop for the happiness of the toiling masses. Eid khapay!

-------------------------------------


From Imran Khan

imran-Khan.1.jpg


Oyyye my inquilaabian insaafians,

Eid Mubarak! As I dictate this message to Arif Alvi, some fans are photographing me saying my Eid prayers so they can spread these photos across the internet on Eid day just as they do photographs of me saying all my other prayers! I am very pious, oooyyye!

My message is that on Chaand Raat, look closely at the moon. Look at all the craters on it. Count these craters. Last year, I counted 35. Now I can see 71! Jahangir saheb told me these craters were created by Najam Sethi in collaboration with the famous CIA astronaut and PML-N patwari, Neil Armstrong. It is these craters that stole our mandate in Punjab!

So oyyye Armstrong! When I come to power, I will hang you at the Imran Khan Enclosure at the Gaddafi Stadium to the funky music of DJ Butt!

So rejoice, my inquilaabian insafians, Eid aa nahi rahi. Eid aa gai hai!

♪♫ Jab aye ga Imran, barhay gi shaan, baney ga naya Pakistan, baney ga naya Pakistan ♪♫

Okay. Now back to praying pose.

------------------------------------------------

From Altaf Hussain

altaf-hussain-new-02july14.jpg


Brothers (15-minute gap) and sisters (18-minute gap) a very (17-minute gap) happy Eid . (18-minute gap) But . (21-minute gap) what was I saying?

(Reminded by party leaders: Bhai, you were giving us your Eid message )

Haan yes Eid sweet Eid like gulab jaman (14-minute gap) Eid Gulab Jaman Nirala Sweets Lahore Punjab . Eid and (line breaks) toot, toot, toot

(Connection restored): So Rangers . Disconnecting my line but (19 minute gap) but, brothers and sisters . But . (20 minute gap) but what?

(Reminded by party leaders: Bhai, but we will stay strong)

Yes this Eid strong Eid sweet Eid Sweet pumpkin Pumpkin meaning kaddu pumpkin meaning?

(Kaddu, bhai, kaddu)

Haan kaddu. This Eid, I will resign.

(No, bhai no, you cant, who will lead us?)

Kaddu! I have made up my mind I will resign!

(No, bhai, no, you cant)

Okay I wont. I take my resignation back. My Eid message to my supporters is (17 minutes gap) that (14 minutes gap) where (50 minutes gap) where


(What is the message, bhai?)


Where is my Eidi?

---------------------------------------


From Junaid Jamshed

Junaid_Jamshed_15_aonsy_Pak101dotcom.jpg



How wonderful it is to look at the Eid moon. But dear brethren and sisteren and sisteren who became brethren, have you ever wondered what lies between your eyes and the Eid moon? There are millions of miles of sinful dust, clouds and space between you and the moon.

So, my fellow brethren and sisteren and sisteren who became brethren, I offer you special 100 per cent Shariah-compliant lenses! You can place them on your eyeballs and then look at the Eid moon without being contaminated and corrupted by all that sinful dust.

Place your order now! Call 111-KON-BANAY-GA-JJ. Remember, brethren and sisteren and sisteren who became brethren: You pay, I pray!

Also, brethren, please dont allow the sisteren to drive. Its a sin. Send them to my driving school in London where we teach the sisteren to unlearn their driving skills. This Eid I am offering up to 50 per cent discount! Eid Mubarak.

-----------------------------------------


From Hamza Ali Abbasi (on Facebook)

Hamza_Ali_Abbasi_Pakistani_Male_Actor_And_Fashion_Model_Celebrity20_vxprv_Pak101(dot)com.png



Dear fraands,

First of all a very happy Eid and second of all screw those who dont like my ideas and thoughts and third of all Imran Khan Zindabad and fourth of all we need to stand up to the cruel and corrupt leaders and fifth of all do watch my special Eid play on HumTV and seventh of all report to PTIs moral steering committee anyone you think is gay.

Fraands, this Eid, to show how aware I am to the plight of the poor in Pakistan, Afghanistan, Myanmar and Bhutan, I have decided not to get my Eid haircut from Nabila or Tariq Amin and instead get one from their assistants.

Secondly, I will be donating over 1,000 empty plastic Pepsi bottles to old women who have never seen a light bulb in their lives. Yes, fraands, both Pepsi and I believe there are still such people in our beloved country, so I appeal to you, this Eid, donate empty bottles to those who have never ever in their lives seen a light bulb. This way more and more people will buy Pepsi and defeat the malicious designs of Coca-Cola that is owned by Zionists and anti-Pakistan elements, and, of course, gays.

I know I will again be criticised for speaking my mind, but I damn care because I only care for beloved country, faith, future, light camera action!

Fraands, Romans, countrymen and petite models, lastly but not leastly, thank you for your support, prayers and kisses even though I have reported the men who sent the kisses.

http://www.dawn.com/news/1194729
 
Last edited by a moderator:

munafr

Councller (250+ posts)
کچھ لوگوں کی رات کی بھی ڈیوٹی ھوتی ہے. دیر رات تک فورم پر رہنے سے ان کے بارے میں بدگمانیاں پیدا ھوتی ہے
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
from Nadeem Fareed Paracha.

Hello Friends,

Another EID i am still alive in the NAALA in my neighbourhood, shooting up heroin up my hand, and any other part where i can puncture on my skin.

Every day looks the same in my drugged up life. So eid is no diffrent, Ok i have wasted too much time away from drugs and alcohol, got to get back.

Your druggy friend Nadeem Paracha.
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Nadeem F. Paracha Reports EID Messages From National Leadership In His Very Own Way

وزیرِ اعظم نواز شریف کی جانب سےعزیز ہموطنو اور پٹواریو

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c3f4eac38.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اسلام و علیکم۔ فل اسٹاپ۔ نیا پیراگراف۔

میں عید کے اس پر مسرت موقع پر آپ سب کو عید کی دلی مبارکباد دیتا ہوں۔نیا پیراگراف۔ عزیز محبانِ وطن اور پٹواریو، اس سال میری حکومت نے اقتدار میں اپنا دوسرا سال مکمل کیا ہے، اور جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، ماشاء اللہ، کھیرے، اوہو، نہیں کچھ نہیں نہیں، ملک کی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کامیابی سے ہٹائی جا رہی ہیں، ماشاءاللہ، الحمداللہ۔ نیا پیراگراف۔عزیز ہموطنو۔ یہ عید خصوصی عید ہے۔ کیوں؟ کیونکہ میری حکومت بالآخر مختلف آموں، نہیں کاموں کے ذریعے ملک میں معاشی ترقی اور امن لے آئی ہے۔ فل اسٹاپ۔کوئی نیا پیراگراف نہیں۔ تو عید کا پیغام ختم۔

آصف علی زرداری کی جانب سے

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c3ee64a16.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
جیالو اور جیالیو، اصلیو اور جعلیوآپ سب کو معاشی استحصال، ناانصافی، اور عدم برداشت کے خلاف جدوجہد کے مرکز دبئی سے عید مبارک۔سات سال پہلے ہماری پارٹی نے ایک عظیم قائد کو کھو دیا، اور میں نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تاکہ اس کا باقی رہنا اور پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری سیاسی جماعت رہنا یقینی بنایا جا سکے۔میں نے 2008 میں اسے پاکستان میں جتوایا، اور 2013 میں سندھ میں جتوایا، اور یقین جانیے، میں اسے 2018 کے انتخابات میں لاڑکانہ اور دادو میں بھی جتواؤں گا۔جیالو اور جیالیو، ہماری پارٹی مشکل حالات سے گزر رہی ہے کیونکہ یہ ہاریوں اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، جن کے لیے ہمارے بے لوث وزرائے سندھ کچھ ذہین طریقوں اور ڈیلوں کے ذریعے کروڑوں روپے اکٹھے کر رہے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے اور ہمیں نااہل اور کرپٹ قرار دے رہی ہے۔اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات ہے کہ اب میرے اپنے بیٹے بلاول نے بھی مجھ پر انگلیاں اٹھانی شروع کردی ہیں، لیکن وہ ان غریب ہاریوں اور مزدوروں کے بارے میں کیا جانتا ہے جن کی ہم خدمت کرتے ہیں؟ غریب لوگ جیسے کہ نوڈیرو کے پیر صاحب، سائیں مولا بخش وڈیرو، سیٹھ چاچڑ چانڈیو، اور کئی دوسرے۔ سمجھے آپ؟میرے دوستوں اور پارٹی کارکنان، میں آپ سب پر زور دیتا ہوں کہ آپ اپنی عید غریبوں اور مزدوروں کے ساتھ منائیں۔ اور جو لوگ دبئی میں میرے مٹی کے غریب خانے پر تشریف لا رہے ہیں، ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ دبئی مال میں زبردست عید سیل لگی ہے۔ لہٰذا یہاں آجائیں، ہم مل کر غریبوں کی خوشی کے لیے عید کی شاپنگ کریں گے۔ عید کھپے کھپے کھپے۔

عمران خان کی جانب سے

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c3e9aa629.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اوئے میرے انقلابیو انصافیو!عید مبارک! جب میں عارف علوی کو یہ پیغام لکھوا رہا ہوں، تو کچھ مداح نمازِ عید ادا کرتے ہوئے میری تصاویر اتار رہے ہیں تاکہ وہ عید کے دن یہ تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلا سکیں، بالکل اسی طرح جس طرح وہ باقی دنوں میں بھی نماز ادا کرتے ہوئے میری تصاویر اتارتے ہیں۔ میں بہت نیک ہوں اوئےےےےے!چاند رات پر میرا پیغام ہے کہ چاند کو غور سے دیکھیں۔ چاند پر تمام گڑھے دیکھیں اور تمام گڑھے گنیں۔ گذشتہ سال میں نے 35 گنے تھے۔ اس سال میں 71 دیکھ سکتا ہوں۔ جہانگیر صاحب نے مجھے بتایا کہ یہ گڑھے نجم سیٹھی نے سی آئی اے کے مشہور خلاباز اور ن لیگ کے پٹواری نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ مل کر بنائے تھے۔ یہی وہ گڑھے ہیں جنہوں نے پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے۔تو اوئےےےے آرمسٹرانگ، جب میں اقتدار میں آؤں گا تو تمہیں ڈی جے بٹ کے میوزک کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم کے عمران خان انکلوژر میں لٹکا دوں گا اوئےےےے۔تو خوشیاں مناؤ میرے انقلابیو انصافیو، عید آ نہیں رہی، عید آ گئی ہے۔♪♫ جب آئے گا عمران، بڑھے گی شان، بنے گا نیا پاکستان، بنے گا نیا پاکستان... ♪♫چلیں جی واپس نماز کے پوز کی طرف۔

الطاف حسین کی جانب سے

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c401169e8.png
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
بھائیو۔۔۔۔۔ (15 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ اور بہنو ۔۔۔۔۔ (18 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ آپ سب کو بہت بہت ۔۔۔۔۔ (17 منٹ خاموشی) ۔۔۔ عید مبارک ۔۔۔۔۔ (18 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن (21 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ میں کیا کہہ رہا تھا؟(پارٹی رہنما یاد دلاتے ہیں: "بھائی آپ ہمیں اپنا عید کا پیغام دے رہے تھے۔")ہاں ۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔ عید ۔۔۔۔ میٹھی عید ۔۔۔۔ گلاب جامن کی طرح ۔۔۔۔ (14 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ عید ۔۔۔۔ گلاب جامن ۔۔۔۔ نرالا سوئیٹس ۔۔۔۔ لاہور ۔۔۔۔ پنجاب ۔۔۔۔ عید اور ۔۔۔۔۔ (لائن منقطع ہوجاتی ہے) ۔۔۔۔ ٹوں، ٹوں، ٹوں۔(لائن بحال ہوتی ہے): تو ۔۔۔۔ رینجرز ۔۔۔۔ میری لائن کاٹ رہے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔ (19 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن، بھائیو اور بہنوں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ (20 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ لیکن کیا؟(پارٹی رہنما یاد دلاتے ہیں: "بھائی لیکن ہم مضبوط رہیں گے۔۔۔۔")ہاں ۔۔۔۔ اس عید ۔۔۔ مضبوط عید ۔۔۔۔ میٹھی عید ۔۔۔۔ سوئیٹ پمپکن ۔۔۔۔ پمپکن مطلب کدو ۔۔۔۔ پمپکن مطلب؟("کدو بھائی، کدو")ہاں ۔۔۔ کدو۔ اس عید پر میں استعفیٰ دے دوں گا۔("نہیں بھائی نہیں، آپ نہیں دے سکتے، ہماری قیادت کون کرے گا؟")کدو! میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ میں استعفیٰ دے دوں گا!("نہیں بھائی نہیں، آپ نہیں دے سکتے")اچھا ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ میں اپنا استعفیٰ واپس لیتا ہوں۔ عید پر میرا اپنے حامیوں کے لیے پیغام ہے (17 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔ (14 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔ کہاں ۔۔۔۔ (50 منٹ خاموشی) ۔۔۔۔۔ کہاں ۔۔۔۔("پیغام کیا ہے بھائی؟")میری عیدی کہاں ہے؟

جنید جمشید کی جانب سے

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c3f2b022a.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
عید کے چاند کو دیکھنا کتنا زبردست احساس ہے۔ لیکن پیارے برادروں اور سسٹروں اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں، کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی آنکھوں اور عید کے چاند کے درمیان کیا ہے؟ کروڑوں میل کی گناہگار مٹی، بادل، اور خلا آپ کے اور چاند کے درمیان حائل ہیں۔تو میرے برادروں اور سسٹروں اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں، میں آپ کو سو فیصد شرعی لینسز کی پیشکش کرتا ہوں۔ آپ انہیں پہن کر گناہگار مٹی سے محفوظ رہ کر عید کا چاند دیکھ سکتے ہیں۔اپنا آرڈر ابھی دیجیے! ڈائل کریں 111-KON-BANAY-GA-JJ یاد رکھیے، برادروں، اور سسٹروں، اور وہ سسٹریں جو برادریں بن گئی ہیں: آپ پیسے بھریں، میں عبادت کرتا ہوں۔اور برادروں، خدارا سسٹروں کو ڈرائیو کرنے کی اجازت نہ دیں۔ یہ گناہ ہے۔ انہیں لندن میں میرے ڈرائیونگ اسکول بھیجیں جہاں ہم سسٹروں کو ڈرائیونگ بھولنے کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس عید پر میں 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہا ہوں! عید مبارک۔

حمزہ علی عباسی کی جانب سے (فیس بک پر)

[TABLE="class: media one-half palm--one-whole media--right media--uneven, width: 365"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: center"]
55a6c3fe5187e.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
میرے دوستو!سب سے پہلے تو آپ سب کو بہت بہت عید مبارک، اور اس کے بعد بھاڑ میں جائیں وہ لوگ جنہیں میرے خیالات اور میری سوچ پسند نہیں، اور اس کے بعد عمران خان زندہ باد، اور اس کے بعد ہم سب ظالم اور کرپٹ لیڈروں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، اور اس کے بعد آپ سب عید کے دن ہم ٹی وی پر میرا خصوصی ڈرامہ ضرور دیکھیں، اور اس کے بعد اگر آپ کو کوئی بھی ہم جنس پرست لگے تو پی ٹی آئی کی اخلاقی اسٹیئرنگ کمیٹی کو رپورٹ کریں۔دوستو، اس عید پر یہ دکھانے کے لیے کہ میں پاکستان، افغانستان، میانمار، اور بھوٹان میں غریب لوگوں کی مشکلات پر کتنا افسردہ ہوں، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں نبیلہ یا طارق امین (دو مشہور سیلون) سے بال نہیں کٹواؤں گا، بلکہ ان کے اسسٹنٹس سے کٹواؤں گا۔اس کے علاوہ میں پیپسی کی 1000 خالی بوتلیں ان بوڑھی خواتین کو عطیہ کروں گا جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی بجلی کا بلب نہیں دیکھا۔ ہاں دوستو، پیپسی اور میں سمجھتے ہیں کہ ہمارے ملک میں اب بھی ایسے لوگ ہیں، اس لیے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ خالی بوتلیں ان لوگوں کو عطیہ کریں جنہوں نے زندگی میں کبھی بھی بجلی کا بلب نہیں دیکھا۔ اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگ پیپسی خریدیں گے اور کوکا کولا کے خطرناک عزائم کو شکست دیں گے، جو یہودیوں، پاکستان مخالف، اور ہم جنس پرستوں کی کمپنی ہے۔مجھے معلوم ہے کہ مجھے اپنی بات کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے گا، لیکن مجھے پرواہ نہیں کیونکہ میں صرف ہمارے پیارے ملک، ایمان، مستقبل، اور لائٹس کیمرا ایکشن کی پرواہ کرتا ہوں۔دوستو، ہم وطنوں، اور خوبصورت ماڈلز، آپ سب کی حمایت،

دعاؤں، اور بوسوں کا بہت بہت شکریہ۔ اور جن لڑکوں نے بھی مجھے بوسے بھیجے ہیں میں نے انہیں رپورٹ کر دیا ہے۔

source
 

Back
Top