Eid ke baad jang hogi , channay ration saath lekar aayen :- Sheikh Rasheed

شیخ رشید کی ساری کوششیں اور سازشیں ناکام ہوگئیں مگر ابھی تک ہمت نہیں ہاری ،،اب بھی مار دو ،جلا دو ،گرا دو، آگ لگا دو، کی صدائیں بلند کر رہا ہے ،،اسے سمجھ ہی نہیں آرہی کہ قوم اتنی بے وقوف نہیں جوتم جیسے فتنے کی باتوں میں آکر شر انگیزیاں شروع کر دے
 

Back
Top