shafi3859
Minister (2k+ posts)

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/2012/08/afp5-670-4502.jpg
![]()
ماشا الله.......یہ ذرا پھینے کو تو دیکھو اماں اور ابے کے درمیان کتنا خوش ہے. جیسے عید کی ساری خوشیاں اسی نے لوٹ لی ہیں. کیا بے فکری کا وقت یاد کروا دیا. الله سب کے بچوں کو ایسی خوشیاں دے ....آمین
"apna tau kisi taor kat jaye gaa yeh din"
"tum jiss se milo aaj, ussay eid mubarak"
![]()
ماشا الله.......یہ ذرا پھینے کو تو دیکھو اماں اور ابے کے درمیان کتنا خوش ہے. جیسے عید کی ساری خوشیاں اسی نے لوٹ لی ہیں. کیا بے فکری کا وقت یاد کروا دیا. الله سب کے بچوں کو ایسی خوشیاں دے ....آمین
childrens come from Allah SWT not becuase with wealth or poverty. It Ammer of Allah SWT (KHalik)عید مبارک۔ ماشاءاللہ پانچ بچے ہیں اور انشاءاللہ اور بھی آئینگے۔ اللہ انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائیں لیکن میرے خیال میں ان کے گھر پر ٹی وی نہیں ہے۔ ویسے مجھے خوشی ہوتی ہے جب مسلمانوں کے ذیادہ بچے ہو اگر وہ ان کے تعلیم، صحت اور تربیت کی استطاعت رکھتے ہو۔
childrens come from Allah SWT not becuase with wealth or poverty. It Ammer of Allah SWT (KHalik)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|