Ehtisham ul Haq reveals facts behind appointment of President NBP Saeed Ahmed

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اسحاق ڈار جس نے اس نیشنل بنک کے صدر کو تعینات کیا تھا وہ تو مفرور ہو گیا
تو کیا اب صدر صاحب کو کیوں نہی ہٹایا جا رہا ؟؟؟
اس کو ہٹانے کے لئے کوئی اور اسحاق ڈار آئے گا کیا ؟؟
ہماری قوم بھی سکھوں سے بد تر ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر دو دو ٹکے کا بندہ روزانہ آرمی کی کسی .... والی کرتا ہے اور جنکو پورے ادارے کے بی ہاف پر اسکا جواب دینے کی ضرورت ہے وہ کھسروں، نامردوں ہیجڑوں اور زنخوں کی طرح خاموش اداکار بنے ہوۓ ہیں اور روزانہ آرمی کے جوانو شہیدوں اور غازیوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے چلو جنرلز تو اسی قابل ہیں کہ انکے ساتھ اس سے بھی زیادہ کیا جائے مگر باقی جونیئر افسروں غازیوں اور شہیدوں کا کیا قصور انکی بے عزتی یہ نااہل سینئرز کیوں کرواتے ہیں بی ایم ڈبلیو ملٹی پلائی بائے فیفٹی کی قیمت والے خاموش اداکار
 

Back
Top