Egypt's President Dr Morsi fires military chief

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Egypt's President Dr Morsi fires military chief​


http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2012/08/201281215511142445.html

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/08/120812_mursi_tantawi_retire_tim.shtml





Egypt's President Dr Morsi fires military chief .. those who were skeptic about 'military- Muslim Brotherhood deal', this should be an eye opener for them




t5r87.jpg


محمد مرسی جن کا تعلق اخوان المسلین سے ہے ان کی جماعت اور مصری فوج کے تعلقات میں ابتدا سے ہی تناؤ رہا ہے۔

مصر کے صدر محمد مرصی نے مصر کے طاقتور فوجی سربراہ فیلڈ مارشل حسین طنطاوی کو ان کے عہدے سے ریٹائر کرنے کا حکم دیا ہے۔

صدارتی ترجمان نے اس فیصلے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی۔ صدارتی حکم نامے کے مطابق افواج کے چیف آف سٹاف عبد الفتاح السيسي بھی ریٹائر ہو رہے ہیں۔

محمد مرسی جن کا تعلق اخوان المسلین سے ہے جون کے عام انتخابات میں صدر منتخب ہوئے تھے۔ اخوان المسلین اور مصری فوج کے تعلقات میں ابتدا سے ہی تناؤ رہا ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کے مصری صدر کے پاس فوجی سربراہ کو ریٹائر کرنے کا اختیار ہے یا نہیں اور کیا فیلڈ مارشل طنطاوی اس فیصلے کو قبول کریں گے یا نہیں۔

محمد مرسی کے صدر بننے سے پہلے فوج کی اعلیٰ کونسل نے صدر کے کئی اختیارات ختم کر دیے تھے ان میں فوج سے متعلقہ اختیارات، ان کے سربراہان کا تقرر یا ان کے عہدے کی معیاد میں اضافہ شامل ہیں۔

فوجی کونسل نے مصر کی پارلیمان کو بھی تحلیل کردیا تھا جس میں صدر مرسی کی پارٹی کی اکثریت ہے۔

فیلڈ مارشل طنطاوی سابق صدر حسنی مبارک کے اقتدار کے خاتمے کے بعد مصر کے عبوری حکمران بن گئے تھے​
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی ملک کی حکومت سنبھلنے کے بعد ، طاقت کے مراکز میں موجود ، رکاوٹوں کا اگر سفایۂ نہ کیا جاۓ تو ، کوئی بھی جمہوری حکومت مکمل طریقے سے ، عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکتی ، کیوں کہ ، مسلمان ممالک میں ، فوج اور اسس سے مطلقہ ادارے ، ہمیشہ سے ہی مغرب نواز رہے ہیں ، یہ کسی بھی ریاست ، میں ، عوامی بیداری اور جمہوری ارتقاہ ، کے عمل کو ناپسند کرتے ہوۓ ، اسے سبوتاز کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، "اخوان" کا یہ اقدام ، درست اور ، مصر کے مستقبل میں ، اہم پیشرفت ثابت ہوگا ،


سچی بات یہی ہے کہ ، مسلمان ممالک میں "جمہوریت" امریکہ اور مغرب کو ، ہمیشہ سے نا پسند ر ہی ہے .
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہے اصل عوام کی طاقت ترکی کے اردگان نے بھی یہی کیا تھا یہ دونوں کا کریکٹر ٹھیک ہے
زرداری کس موں سے کیانی کو بولے یہ تو خود چور ہے یہ کام بھی عمران کو ہی کرنا ہے
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
مصر: لاکھوں لوگ تحریر سکوائر میں صدر محمد مرسی کی جانب سے وزیر دفاع اور آرمی چیف کی برطرفی کے فیصلے کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں

524465_10151097622239417_1258623228_n.jpg
 

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
This demonstrates the difference between a President with a GENUINE mandate, elected by the people to make these decisions

We have a President without any mandate, elected by a bunch of thieves vagabonds and traitors AFTER he murdered his own wife forged a will and hijacked a whole Country

Justice will be done soon Inshahallah
 

Doorandesh

Councller (250+ posts)
This demonstrates the difference between a President with a GENUINE mandate, elected by the people to make these decisions

We have a President without any mandate, elected by a bunch of thieves vagabonds and traitors AFTER he murdered his own wife forged a will and hijacked a whole Country

Justice will be done soon Inshahallah

Well said.