Nadir Bashir
Minister (2k+ posts)
’اصل مسئلے کو کوئی ہاتھ نہیں لگا رہا‘
معروف تجزیہ کار ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کہتی ہیں کہ جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن میں لوگوں کی توجہ چھوٹو گینگ جیسے مجرمانہ کارروائیاں کرنے والے گروہوں کی طرف کر دی گئی ہے اور اصل ہدف پر کوئی بات نہیں کی جا رہی۔
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے ان خیالات کا اظہار ہماری ساتھی ماہ پارہ صفدر سے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع راجن پور میں جاری آپریشن کے حوالے سے گفتگو میں کیا۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/04/160416_ayesha_siddiqa_int_nm
Dear Punjab Government, Doooob kay mar jao......................
This is not PTI, but International media showing your face...........................
Last edited by a moderator: