Education in your own language

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
English language and Western Culture in Pakistan.

patti.jpg

a005.gif
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: English language and Western Culture in Pakistan.

اپنی زبان کی جو لوگ قدر کرتے ہیں وہ ایک متحد قوم بنتی ہے-ہمارے ملک میں لوگ آج تک قوم کو بھی نہیں جانتے کہ قوم کیا ہوتی ہے جبکہ ایک قوم کا ایک زبان ہونا سب سے اہم بات ہے اسکے بعد بہت سے عناصر ہیں جس کی وجہے سے ایک قوم بنتا ہے- لیکن ہمارے رہبروں نے ایسے راستے دکھائے ہیں کہ جن کی وجہ سے سب کھو گئے ہیں- میں تفصیل میں نہیں جانا چاہتا نہیں تو لمبی بحث ہوگی اور نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلے گا- لیکن اپ کسی سعودی، اماراتی کویتی عربی کو یہ بتا دیں کہ ہم ایک قوم ہیں تو وہ آپکو اس کا جواب دے دینگے میں کچھ نہیں کہونگا -علامہ اقبال کہتے ہیں قوم مذھب سے ہے، مذھب جو نہیں، تم بھی نہیں.
ابھی ہم میں سے بہت کالے انگریز بن گئے ہیں جن کا کلچر تھذیب و تمدن انگریز کا ہے مذھب شائد مسلمان ہے یا نہیں وہ الله جانتا ہے ان کو کون سمجھائے؟ مسلمان قوم کی حسیت سے دنیا میں بٹے ہوئے مسلمانوں کے تعلیم کے بارے میں یہ قالم دیکھ لیں
تو بہت کچھ سمجھ میں آجائیگا کہ اہم مسلہ تعلیم ہے اور تعلیم میں ترقی تب ہی ممکن ہے جب وہ اپنے زبان میں ہو
javed-chudhari-1-8-2006.gif

Last edited:

golmaal

Banned
Education in your own language is a false premise. Who is going to translate all those research papers that are coming out in dozens every day.

The language of science has to be learnt even if it is in your mother tongue. English literature is a compulsorily taught in even English speaking countries because learning the nuances and subtle meanings is what constitutes thinking capacity and understanding books.

I bet there are very few people who have correct understanding of differences in Urdu words like "Saba" and "Hawa".

P.S. I got befuddled with the conflicting use of post title and its content
 
Last edited:

golmaal

Banned
Re: English language and Western Culture in Pakistan.

اپنی زبان کی جو لوگ قدر کرتے ہیں وہ ایک متحد قوم بنتی ہے-ہمارے ملک میں لوگ آج تک قوم کو بھی نہیں جانتے کہ قوم کیا ہوتی ہے جبکہ ایک قوم کا ایک زبان ہونا سب سے اہم بات ہے

Magar hum ek quom he he naheen tou zabardasti kyon ke jaae bhai.

Pushtu, Punjabi, Saraiki, Memonee, Sindhi, Balochi etc. each have their own places. Their differing cultures also has a place. Why try to push everyone to be the same?

علامہ اقبال کہتے ہیں قوم مذھب سے ہے، مذھب جو نہیں، تم بھی نہیں

I respectfully disagree. It is not like the Arabs, Bengalis, Turks, Pakistanis etc. consider each other as one "Quom". Pakistan is the perfect example, being formed on the basis of two nation theory, where Religion failed to bind people. They say time is the best judge.

Also why cannot we go towards provincial autonomy?
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Education in your own language is a false premise. Who is going to translate all those research papers that are coming out in dozens every day.

The language of science has to be learnt even if it is in your mother tongue. English literature is a compulsorily taught in even English speaking countries because learning the nuances and subtle meanings is what constitutes thinking capacity and understanding books.

I bet there are very few people who have correct understanding of differences in Urdu words like "Saba" and "Hawa".

P.S. I got befuddled with the conflicting use of post title and its content

اس سے بڑی بے وقوف بات میں نے کبھی نہیں سنی کہ کون ترجمہ کریگا سارے ریسرچ پیپرکا. ہمارے بعد ١٩٩١ میں ازبکستان تاجکستان ،قزاکستان، آذربائیجان سارے روس کے ١٥ ملکوں نے اپنی زبان میں تعلیم کا آغاز کیا ان کے لئے کس نے کیا؟ ترکی کے لئے کس نے کیا. جاپان کے لئے کس نے کیا اور دنیا میں زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک وہی ہیں جو اپنی زبان میں تعلیم حاصل کررہے ہیں چین، روس ، جاپان ،جرمنی ،فرانس ، اسپین ،انگلینڈ ، امریکا ، وغیرہ . جب تک اپ پہاڑ کو دیکنے سے ہی گبرائیں گے تو پہاڑ کی چوٹھی کیسے سرکریں گے یہ تو ناممکن ہی ہوتا ہے- سب سے پہلے پرائمری سکول میں تعلیم اپنی زبان میں ہونی چاہئے
پانچ سال کے بعد ایسی طرح سے ہائی سکول میں ہونا چاہئے جس طرح یہ بچے اگے جاتے ہیں ان کو ایک ایک کلاس کی کتابیں درکار ہوتی ہیں ایسی طرح وہ ترجمہ بھی ہوسکتی ہیں. پھر دوسری زبانیں جیسے انگریزی ، روسی ، جرمن وغیرہ بھی ساتھ بچے پھڑ سکتے ہیں غیر ملکی زبان کے طور پر جیسے سرکاری سکولوں میں یہ سسٹم رائج تھا. اسکے بعد ایف اے اور ایف اس سی لیول کی تعلیم بھی اپنی زبان میں ہونی چاہئے اسی طرح آہستہ آہستہ اگے سلسلہ بھڑتا ہے اور ریسرچ وغیرہ کے لئے پڑنا اور سمجھنا ہی کافی ہوتا ہےاور ریسرچ کا آغاز صرف ماسٹر سے ہوتا ہے جس تک پہنچنے کے لئے ١٧ سال درکار ہوتے ہیں.١٧ سال بھی کافی ہیں بہت سی کتابوں کو ترجمہ کرنےکے لئے اگر نہ بھی ہوں تو جو لوگ ماسٹر تک جاتے ہیں وہ ان ہی فارن زبانوں میں بھی ریسرچ کرسکتے ہیں- سب سے ضروری ہے کہ حکومت کے اور عدلیہ کے سارے کام اپنے زبان میں ہوں ہمارے سیاست دان سارے ان پھڑ ہیں ایسی طرح ہمارے ملک میں ابھی تک زیادہ تر افراد ان پڑھ ہیں اسکی خاص وجھ یہ بھی ہے کہ تعلیم کو بہت مہنگا اور مشکل کردیا ہے

http://unesdoc.unesco.org/images/0014/001466/146632e.pdf

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: English language and Western Culture in Pakistan.

Magar hum ek quom he he naheen tou zabardasti kyon ke jaae bhai.

Pushtu, Punjabi, Saraiki, Memonee, Sindhi, Balochi etc. each have their own places. Their differing cultures also has a place. Why try to push everyone to be the same?

I respectfully disagree. It is not like the Arabs, Bengalis, Turks, Pakistanis etc. consider each other as one "Quom". Pakistan is the perfect example, being formed on the basis of two nation theory, where Religion failed to bind people. They say time is the best judge.

Also why cannot we go towards provincial autonomy?

اپ شائد میری بات نہیں سمجھے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایک قوم نہیں بنا اس کی وجہے یہی ہے کہ اس پاکستان کی قدر نہیں ہمارے سیاستدانوں رہنماؤں کے پاس وہ انگریزی کو حکومت کا زبان بناتے ہیں انگریزی کلچر کو اہمیت اور فوقیت دیتے حکومت کے کسی بھی ادارے میں کام کرنے کے لئے انگریزی لازمی ہے سی اس اس میں انگریزی لازمی ہے عدلیہ میں انگریزی چلتی ہے حکومت کا سرکاری نظام مکمل طور پر انگریزی میں
ہے اور دوسری طرف سے مذہبی رہنما سب کچھ عربوں سے منسلک کرتے ہیں میں مذھب کی بات نہیں کررہا لیکن مذھب کو بھی انہوں نے عربوں کا تابع کیا ہے عربوں کی داستانیں تاریخ سب کچھ ہماری بنائی ہوئی ہے جو کہ سب جھوٹ ہے - پاکستان کی اپنی تاریخ کو مسخ کیا ہوا ہے اپنی زبان اردو کی کوئی اہمیت نہیں -تو پر ایک قوم کو بننے کا کیا جواز ہے. خود بخود دو قسم کی قومیں بن گئی ہیں ایک چور کالا انگریز جو اپنے قوم سے غداری پر اتر آئیں ہیں دوسرے جھوٹے منافق عربی جو سوائے اس تاریخ اورآپس میں فرقہ وارانہ فسادات دہشت گردی کی تبلیغ وغیرہ کے کچھ بھی نہیں کرسکتے- انہوں نے اصلی مذھب کو چھوڑ دیا ہے ان کو کچھ بھی پتا نہیں کہ تعلیم ترقی پلاننگ حکومت کو چلانا وغیرہ کیا چیز ہوتا ہے
 
Last edited: