کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے فرد کی میت وائرس کے مزید پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہے، اس میت کو نہ تو غسل دیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کو دفن کرنا مناسب عمل ہے۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ شمشان گھاٹ طرز کی ایک جگہ مخصوص کرلی جائے اور کرونا کے مرض سے وفات پانے والوں کی میت کو وہاں لاکر جلا دیا جائے ۔ اس سے وائرس کے پھیلنے کا خطرہ کم سے کم ہوگا۔۔۔