Re: Edhi Foundation decided to to start Air Ambulance Service
ماشاللہ ماشاللہ بہترین ، اللہ انکو نیک کاموں میں کامیاب کرے ، عام طور پر ایئر ایمبولینس فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن ہماری حکومت جب بادشاہ سلامت کو چیک اپ کی ضرورت ہوتی ہے تو پی آئ اے کے پورے جہاز کو بک کر کے ایئر ایمبولینس بنا کر ..ٹبر سمیت لندن جانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ،
اللہ ایدھی صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور انکے مشن کو جاری رکھنے والوں کی مدد کرے