Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/td2uH74.jpg
stupid ECP. ager notice dena hey to phir sab ko dey q k sari jamat oath leti hein apney candidates sey.
جن امیدواروں نے حلف نامہ جمع کروایا کہ ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں بھی وہ پارٹی کے وفادار رہیں گے اور ٹکٹ ہولڈر کی کمپین صدق دل سے کریں گے اور ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ وہ ٹکٹ ہولڈر کے خلاف آزاد یا کسی اور پارٹی کے ٹکٹ پر کھڑے ہو جائیں تو کیا وہ صادق اور امین رہیں گے یا ایسے تمام لوگوں کو غیر صادق اور امین قرار دیکر ڈسکوالیفائی کرنا چاہیے
جن لوگوں کو نے حلف نامے پر اب شکایت جمع کروائی ہے انہیں حلف نامہ دیتے وقت کوئی تکلیف نہیں تھی؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|