یہ سب باتیں تو عمران کوئی ایک سال سے کہہ رہا ہے لیکن مجال ہے کہ انکے کانوں پہ جُو بھی رینگی ہو۔ پھر طلعت، جاوید چودھری، مجیب الرحمان جیسے لوگ کہتے ہیں کہ عمران سڑکوں پہ کیوں نکلا ہے۔ طلعت اور جاوید چودھری دیکھوں عمران اسی لیے نکلا تھا اور اگر کئی دو تین ملی لیٹر پانی دیکھ کے اسمیں ڈوب مروں۔