لگتا ہے بیچارہ اکبر بابر اس آس میں تحریک انصاف میں آیا تھا کہ پارٹی فنڈ میں اس کو غبن شبن کا موقع ملے گا. لیکن جب دیکھا کہ عمران تو تیر کی طرح سیدھا ہے، تو نون لیگ کے پاس مدد کے لئے گیا. اب نون لیگ کی پشت پناہی میں اس نے اس مردہ گھوڑے نما کیس میں جان ڈالی ہوئی ہے. الیکشن کمیشن نے بھی آخری تاریخ موقع کی مناسبت سے دی ہے..