East India Company and American Embassy in Pakistan

Barlut

Citizen
Any Difference in East India Company and American Embassy in pakistan.

East_India_House_by_Thomas_Malton_the_Younger.jpg
 
Last edited by a moderator:

sunny2

Minister (2k+ posts)
innhoo ne apne galey main khushi khushi ghulamii ka tooq dal liya hai.. phir ham aur ap iss main kia kar saktey hain? fauj bi ghulam aur politicians to hai hi inke ghulamm
 

desan

President (40k+ posts)
innhoo ne apne galey main khushi khushi ghulamii ka tooq dal liya hai.. phir ham aur ap iss main kia kar saktey hain? fauj bi ghulam aur politicians to hai hi inke ghulamm

Wrong...

They got a hefty commission for the enslavement of this nation!!!
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ايسٹ انڈيا کمپنی نا تو ايمبسی تھی اور نہ قونصل خانہ۔ اس کے علاوہ امريکہ کا ايسٹ انڈيا کمپنی سے کوئ تعلق نہيں تھا۔ يہ ايک برطانوی کمپنی تھی جو سال 1874 ميں ختم ہو گئ تھی۔ اس تناظر ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے اور کئ سو سال پہلے پيش آنے والے واقعے ميں تعلق سمجھنے سے قاصر ہوں۔

ميں آپ کو يہ بھی باور کروا دوں کہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے ميں کام کرنے والا ہر امريکی شہری حکومت پاکستان سے منظور شدہ ويزے کی بنياد پر کام کر رہا ہے۔ پاکستان کے حکومتی اہلکاروں نے انھيں عالمی قوانين اور روايات کے عين مطابق انھيں يہاں رہنے اور کام کرنے کی مکمل اجازت دی ہے۔

کوئ بھی شخص جسے سفارتی اداروں ميں کام کرنے کا تجربہ ہے، وہ آپ پر يہ واضح کر دے گا کہ کسی بھی ملک ميں کونسل خانے يا سفارت خانے کے قيام کے لیے اس ملک کی جانب سے سرکاری اجازت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس طرح کے معاہدوں ميں عام طور پر دونوں ملکوں ميں مساوی بنيادوں پر دفاتر کا قيام عمل ميں لايا جاتا ہے۔

يہ ايک غير منطقی مفروضہ ہے کہ ايمبسی ميں کام کرنے والے کچھ درجن افراد کسی ملک ميں داخل ہو کر اس پر اپنا قبضہ جما سکتے ہيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

USDOTURDU_banner.jpg

 

Back
Top