عمران خان کی بنی گالہ اسٹیٹ کی قیمت 2 سے 3 ارب روپے کے لگ بھگ ہے وہ کیا مائنڈ بوگلنگ نہیں ؟؟؟شریف فیملی پہ انگلیاں اٹھانے والے عمران خان کے دائیں بازو جہانگیر ترین کے ارب پتی ہو جانے کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ 1990 سے پہلے کا معمولی بنک افسر اور ایک معمولی پولیس والے کا بیٹا کس طرح کھرب پتی بنا ؟
I have answer to both your questions if you have patience to listen:
1. Do you know when Imran Khan got his land for Bani Gala? What was the price of land than? He got the land in around 2003 I think when no one went to that village lie area. After Chak Shahzad was developed by Musharaa and the prices got skyhigh - so the property of Imran Khan also got worth gold. Same holds true for those people who bought properties in E-7,F-7 etc sectors of Islamabad in 1970's. Everyone said that Islamabad is a jungle and why are you buying properties there. People bought properties and now each of these properties are extremely extremely expensive. And those middle class people who bought them have become millionares due to those properties. And than there are 100's of examples like this. So Imran Khan is 100% clean in this.
2. The wiki page about Tareen rise as an entrepreneur says something like this "Tareen diversified into the Business world by Investing in a franchise Bottling business and subsequently established one of Pakistan’s largest and most efficient Sugar milling operations (JDW Sugar Mills). This is the only Sugar Mill in the country which is supported by its own Sugar Plantation (30,000 acres) and Sugar cane research organisation. The Mill runs an extensive community development programme geared towards increasing yield and profitability of small farmers while also funding education and health initiatives in its area of operations.He owns a farmhouse in Lodhran, a city in south Punjab which is famous for top quality Mangoes.". The difference is that, unlike Hassan & Hussain Nawaz who were into pre-teens, Tareen was an educated (MBA from University North Carolina USA) adult and a professor in Punjab university. He than married in a very influential and rich family of Makhdooms and this is when he entered into Sugar mills business - and the rest is history. Whether he has done any financial corruption to become so successful, I have no answer to. This is job of government to investigate if he has done something wrong.
عمران خان کی بنی گالہ اسٹیٹ کی قیمت 2 سے 3 ارب روپے کے لگ بھگ ہے وہ کیا مائنڈ بوگلنگ نہیں ؟؟؟شریف فیملی پہ انگلیاں اٹھانے والے عمران خان کے دائیں بازو جہانگیر ترین کے ارب پتی ہو جانے کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ 1990 سے پہلے کا معمولی بنک افسر اور ایک معمولی پولیس والے کا بیٹا کس طرح کھرب پتی بنا ؟
پہلے سوال کے جواب میں کچھ وزن ہے لیکن وکی پیڈیا پہ ترین کے بارے پیش کی گئی کہانی ادھوری ہے ، اسی وکی پہ اس ترین کے ماضی کے مالی حالات کے بارے بتایا گیا تھا وہ اب موجود نہیں ، اس کو جان بوجھ کے ایڈٹ کر دیا گیا ہے ،، ترین ایک معمول بنک افسر تھا اور اس کا باپ ایک معمولی پولیس والا،،، اس کا تھوڑے سے عرصہ میں بلین ائیر بننا اور مشرف کے دور میں بنک قرضے معاف کروانا کئی سولات کھڑے کرتا ہے،،،حس اور حسین خاندانی امیر اور کاروباری تھے دادا کے وقت سے ان پہ اتنےسوال نہیں اٹھتے جتنے ترین پہ اٹھتے ہیں
تو کر لو نا انویسٹیگیشن اور نتیجہ ہمارے سامنے بھی لے او.کے ایسا کیسے ہوا وہ جواب نہ دے سکے تو جو تم کہتے ہو وہ کر لیں گے.
اب اپنے نورا شریف سے بھی پوچھ کر بتاؤ کے ان کے لندن والے فلیٹ ان کے قرضے میں جانے لگے تھے تب بھی وہ غریب تھے اور جو قرضہ انہوں نے سترہ سال بعد پچھلے سال ادا کیا ان کے پاس پیسہ تھا تو پہلے
قرضے کیوں ادا نہ کے؟
ٹیکس ان کے تو یہ بتاتے ہیں ان کے پاس ایک ام صحافی جتنا بھی پیسا نہ تھا.تو اتنا مال ان کے پاس کہاں سے نکل آیا؟
پہلے سوال کے جواب میں کچھ وزن ہے لیکن وکی پیڈیا پہ ترین کے بارے پیش کی گئی کہانی ادھوری ہے ، اسی وکی پہ اس ترین کے ماضی کے مالی حالات کے بارے بتایا گیا تھا وہ اب موجود نہیں ، اس کو جان بوجھ کے ایڈٹ کر دیا گیا ہے ،، ترین ایک معمول بنک افسر تھا اور اس کا باپ ایک معمولی پولیس والا،،، اس کا تھوڑے سے عرصہ میں بلین ائیر بننا اور مشرف کے دور میں بنک قرضے معاف کروانا کئی سولات کھڑے کرتا ہے،،،حس اور حسین خاندانی امیر اور کاروباری تھے دادا کے وقت سے ان پہ اتنےسوال نہیں اٹھتے جتنے ترین پہ اٹھتے ہیں
[hilar][hilar][hilar]لال ،میں کیسے انویسٹیگیشن کر لوں بھائی جی ،؟ میرے پاس کوئی اٹھارٹی نہیں ،،ہمارے ادارے کمزور ہونے کی وجہ سے ترین اور علیم خان جیسے کرپٹ ،مافیا اور دو نمبری دندناتے پھر رہے ہیں،،ی ہاں دلچسپ امر یہ ہے کہ 1990 تک ترین بنک کا معمولی افسر تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے کھرب پتی صعنتکار بن گیا ،،اس کی دولت مندی کی وکالت اور دفاع کرنا تم لوگ اپنا فرض اولین سمجھتے ہو جبکہ شریف برادران جو حکومت میں آنے سے پہلے کے ارب پتی ہیں ،ان کے بارے پھیلائے گئے میڈیا کے جھوٹے پراپیگنڈاا اور سیاسی مخالفین کی لغو گوئی پہ آنکھیں بند کر کے ایمان لے آتے ہو؟ شریف گروپ اربوں روپے ٹیکس دے رہا ہے ،،کسی ایک سال نواز شریف نے اگر کم ٹیکس دیا تو اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس سال ان کا کاربارمشرف کے عتاب کا شکار ہو کے بند پڑا تھا ،،،،ایک بات ذہن نشین رکھنی چاہیئے کہ کاروباری حضرات بنکوں سے قرضہ لے کے اپنی فیکٹریوں میں اضافہ کرتے رہتے ہیں ،اور کاروبار اگر کروڑوں اربوں میں ہو تو منافع بھی اسی حساب سے آتا ہے ،،اس لئے بلا سوچے سمجھے کسی پہ کرپشن کا الزام لگا دینا عجیب لگتا ہے،،کیا سرور 1975 سے پہلے ایک غریب آدمی نہیں تھا کاروبار میں آیا تو امیر ہوگیا،،،،،بھائی جی یہ بتاؤ کہ آف شور کمپنیوں میں ابھی تک کیا سامنے آیا یے ؟ سوائے لندن کے 3 فلیٹوں کے ؟؟؟؟
عمران خان کی بنی گالہ اسٹیٹ کی قیمت 2 سے 3 ارب روپے کے لگ بھگ ہے وہ کیا مائنڈ بوگلنگ نہیں ؟؟؟شریف فیملی پہ انگلیاں اٹھانے والے عمران خان کے دائیں بازو جہانگیر ترین کے ارب پتی ہو جانے کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ 1990 سے پہلے کا معمولی بنک افسر اور ایک معمولی پولیس والے کا بیٹا کس طرح کھرب پتی بنا ؟
پہلے سوال کے جواب میں کچھ وزن ہے لیکن وکی پیڈیا پہ ترین کے بارے پیش کی گئی کہانی ادھوری ہے ، اسی وکی پہ اس ترین کے ماضی کے مالی حالات کے بارے بتایا گیا تھا وہ اب موجود نہیں ، اس کو جان بوجھ کے ایڈٹ کر دیا گیا ہے ،، ترین ایک معمول بنک افسر تھا اور اس کا باپ ایک معمولی پولیس والا،،، اس کا تھوڑے سے عرصہ میں بلین ائیر بننا اور مشرف کے دور میں بنک قرضے معاف کروانا کئی سولات کھڑے کرتا ہے،،،حس اور حسین خاندانی امیر اور کاروباری تھے دادا کے وقت سے ان پہ اتنےسوال نہیں اٹھتے جتنے ترین پہ اٹھتے ہیں
Agar iss sey Paisa Bantaa HaiTu - They will not shy in claiming this opportunityآئےروز
کرپشن، آف شور کمپنیز بنانے بہتر ہے
اپنا بچوں کا ڈی این اے کروا لیں
قومی امکان ہے
ایک آدھ کسی عرب ملک کا ولی عہد نکل آئے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|