Dusri party kyu giraftar nahi hoti?

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
ابصار عالم پر گولیاں چلانے والے لوگ نیازی کی حکومت نے پکڑ لئے تھے

فرق یہ ہے کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ ایسا اکیلے کررہی تھی جبکہ آج اسٹیبلشمنٹ کو اس کی کٹھ پتلیاں مدد کررہی ہیں