Dusri party kyu giraftar nahi hoti?

naeem498

Councller (250+ posts)
Kabhi suna hai k shahzeb khanzada giraftar hogya, javed chaudry ka remand manzur hogya, sohail waraich ko fia utha k le gayee, talat hussain k ghar me chapa parh gaya. Asma shirazi k mulazmo ko mara, ghareeda ko child protection walo ne jurmana suna diya. Inho ne to bohot sakht hamlay kiye huay hai, establishment or Pakistan pe.

Aisa sirf haq pe chalnay walo k sath kyu hota hai. Imran riaz, Arshed sharif, Maj Adil, Ayaz Amir.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

کیونکہ اسٹبلشمنٹ کو معلوم ہے کہ یہ چور ہیں اور ڈیل کرتے ہیں اسلیے انہیں پکڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ یہ تو جو لوگ ٹوٹتے نہیں انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تاکہ انہیں توڑا جا سکے یا ان سے ڈیل کی جا سکے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)

کیا تم ٹن رہتے ہو؟؟ نیازی کے دور کی یادگاریں۔۔۔

FW9UQwsXkAAuZJ9
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اور حرامی پن بھی ہے

یہ جیدے جیسے حرامی پہلے اجازت لیتے ہیں کہ آج ہم پروگرام میں آپ کے خلاف بولیں گے۔۔
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Kyunke un logoon ke peeche International establishment hai.
You arrest Asma Shirazi or Hamid Mir and then see what International establishment will do to you.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا تم ٹن رہتے ہو؟؟ نیازی کے دور کی یادگاریں۔۔۔

FW9UQwsXkAAuZJ9
احمد نورانی عمران خان سے پہلے کسی حکومت میں اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
کیا تم ٹن رہتے ہو؟؟ نیازی کے دور کی یادگاریں۔۔۔

FW9UQwsXkAAuZJ9

sab ko pata hai yeh kon hain? shabaz government kisi ko arrest Karnay ki himat nahin kar sakti. Yeh N league keliye masla kar rahi hai. Shabaz tou bas frontman hai
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان سب پہ کسی نے ایف آئی آر نہیں کاٹی اور نہ ہی کسی پہ بغاوت کا پرچہ کٹا تھا۔۔۔ اور نہ کسی نے ایک دن جیل میں گزارا ہے؟
نہیں۔ یہ انتقام صرف عمران خان کے حامی صحافیوں سے لیا گیا ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جبکہ حامد میر کو گولیاں تیری اپنی پٹواری حکومت میں لگی تھی
نہیں۔ یہ انتقام صرف عمران خان کے حامی صحافیوں سے لیا گیا ہے

نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
the rogue army runs the country.

Perhaps people are missing the link between the fascist arrests and Maryam Nawaaz. She returned a few weeks ago and the arrests started. It's plainly obvious that she is the one who has the most hatred of journalists.
 
naeem498

Councller (250+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
اف اللہ اتنا ظلم باقاعدہ آف آئر کردیا گیا. توبہ توبہ، ارشد شریف کو بھی آف آئر کردیتے

محسن بیگ نے ایف آئی اے اہلکار کو زخمی کیا، کوئی بیان نہیں دیا، وی لاگ نہیں کیا، حملہ کیا، لیکن وہ آرام سے رہ رہا ہے

بس ان سب کے نام یاد رکھنا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
یہ سارے تیری طرح کے حرام کے ڈھکن ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟

اس میں عرفان صدیقی کا نام بھی شامل کرلیں ۔

یہ حرام کے جنے ، رات کے کھائے کو صبح بھول جاتے ہیں ۔

images
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
کیا تم ٹن رہتے ہو؟؟ نیازی کے دور کی یادگاریں۔۔۔

FW9UQwsXkAAuZJ9

Tun tu tum ho .

- Hamid Mir ko kis kay dor mey goli mari thi ?
- Asad Tor per attacked kis ney kerwaya , Hamid mir ney kis ka name liya tha aur General Rani ki example di thi.?
- Ahmed Noorani per 2017 mey zero point Islamabad mai attacked hua tha.
- Matiulah Jan ko kis ney mara tha ?
- Muhsin Baig ko Murad Saeed ki complain per arrest kia gya tha kio key us ney interview mey Murad Saeed kay baray mey ghauttiya bataain boli thi . Ager koi journalist interview mey Garage wali raat ka zikr karey ko kia Maryam Nani khamosh rahegy.

Kia in sab ko bhi FIA utha ker le gye thi ?
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
Another post to show your low IQ level. You need to understand what actually happened. Most people don't watch lifafa sahafis like Talat, Hamid, Nusrat, Najam etc. When IK comes in power, he stopped giving ads to the media houses (which is sort of a bribery of the govt to the media houses to control their neratives). Without that money and since these lifafas have very less TRP, the media houses were not able to afford their high salaries and these lifafas were not willing to work on less money. So, dont consider this as IK stopped them.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی، حامد میر، نصرت جاوید، عنبر شمسی، طلعت حسین کو آف ائیر کیا گیا، اسد طور، مطیع ﷲ کو
abduct
کیا گیا، ابصار عالم پہ سیدھی گولیاں چلائی گئیں، انٹرویو میں ایک بات کرنے پہ محسن بیک کے گھر پہ دھاوا بولا گیا۔ کیا نشے میں ہو؟
صرف محسن بیگ والا ایشو نہیں ہونا چاہئے تھا اگرچہ اس نے بہت بیہودہ بات کی نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر

باقی سب کو چینلز نے حکومتی ایڈ نہ ملنے کی وجہ سے آمدن کم ہونے پر نکالا تھا