Durood e Ibrahim

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
برائے مہربانی اپنی تبلیغ اپنے پاس رکھیں۔ جو دو تین لوگ آپ کے مذہب پر ہیں انہیں ہی یہ ویڈیوز بھیج دیں۔ آپ کی مثال ایسے ہی ہے کہ دن دیہاڑے ایک انسان اپنا سر مٹکے میں ڈالے اور شور شروع کر دے باہر اندھیرا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمیں معلوم ہے ہمارے اسلام میں جو ہے وہ آپ کے اسلام میں نہیں ہے. ہمیں یہ بتائیں آ کے حساب سے اسلام میں کیا ہے؟ صلوه، حج، زکات وغیرہ سے جو بھی مراد ہے اس کی عملی صورت اگر کوئی ہے تو کیا. آپ کا اسلام ماضی میں کہیں موجود تھا تو کب، اس کی موجودگی کا کیا ثبوت ہے
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

Bhai Durood key baat ho rahi hay agar uss per focus rahay tu behtar hay...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhai Durood key baat ho rahi hay agar uss per focus rahay tu behtar hay...
درود، قرآن مجید میں نہیں لکھا ہے. قرآن میں صلوه لکھی ہے لیکن اس کا مطلب نماز نہیں کچھ اور ہے

بنیادی طور پر دو اختلاف ہیں. ١. فلاں چیز قرآن میں نہیں ہے. ٢. فلاں لفظ جو قرآن میں لکھا ہے اس کا مطلب یہ نہیں وہ ہے

میں جاننا چاہا رہا تھا. قرآن چودہ سو برس قبل نازل ہو تو کیا بارہ سو سال تک اصل اسلام اوجھل رہا. اگر کبھی اصل اسلام موجود تھا تو اس کا کیا ثبوت ہے؟
 
Last edited:

Wake up Pak

President (40k+ posts)
درود، قرآن مجید میں نہیں لکھا ہے. قرآن میں صلوه لکھی ہے لیکن اس کا مطلب نماز نہیں کچھ اور ہے

بنیادی طور پر دو اختلاف ہیں. ١. فلاں چیز قرآن میں نہیں ہے. ٢. فلاں لفظ جو قرآن میں لکھا ہے اس کا مطلب یہ نہیں وہ ہے

میں وہی جانا چاہا رہا تھا. قرآن چودہ سو برس قبل نازل ہو تو کیا بارہ سو سال تک اصل اسلام اوجھل رہا. اگر کبھی اصل اسلام موجود تھا تو اس کا کیا ثبوت ہے؟
Yaad dihani kay liyay, yahan darood key baat ho rahi hay
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaad dihani kay liyay, yahan darood key baat ho rahi hay
إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
میرے مطابق اس کا مطلب درود پڑھانا ہے

نام نہاد اہل قرآن میں اس آیت کا جو بھی مطلب بتایا جاتا ہے اس کا ماضی میں کوئی تذکرہ موجود ہے؟
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
میرے مطابق اس کا مطلب درود پڑھانا ہے

نام نہاد اہل قرآن میں اس آیت کا جو بھی مطلب بتایا جاتا ہے اس کا ماضی میں کوئی تذکرہ موجود ہے؟
Yeah he tu masla hay aqal kay andhoon ka kay woh baghair tehqeeq kay ankhain bundh karakay sub kuch accept kar lay taay hain.
Darood aik farsi lafz hay aur iska matlab kisi cheez ko jar say katnay ko kehtay hain.
Agar upar wali videos ko daykhnay key zehmat kartay tu shayad is ayat ka matlab samajh aa jaata.
 
تو تمہارے پاس تمھارے اسلام کا ماضی سے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے

گلاب کو کسی بھی نام سے پکارا جائے گلاب ہی رہتا ہے. عربی ہوں یا عجمی مسلمان "صلوا عليه" سے ایک ہی مراد لیتے ہیں
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
تو تمہارے پاس تمھارے اسلام کا ماضی سے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے

گلاب کو کسی بھی نام سے پکارا جائے گلاب ہی رہتا ہے. عربی ہوں یا عجمی مسلمان "صلوا عليه" سے ایک ہی مراد لیتے ہیں
Yeah sallu tu salat say nikla hay kiya iska matlab bhi namaz hay?
Iss ayat may yusaali ka matlab bhi darood karo gaay?

33:43
هُوَ ٱلَّذِی یُصَلِّی عَلَیۡكُمۡ وَمَلَـٰۤىِٕكَتُهُۥ لِیُخۡرِجَكُم مِّنَ ٱلظُّلُمَـٰتِ إِلَى ٱلنُّورِۚ وَكَانَ بِٱلۡمُؤۡمِنِینَ رَحِیمࣰا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah sallu tu salat say nikla hay kiya iska matlab bhi namaz hay?
Iss ayat may yusaali ka matlab bhi darood karo gaay?

33:43
هُوَ ٱلَّذِی یُصَلِّی عَلَیۡكُمۡ وَمَلَـٰۤىِٕكَتُهُۥ لِیُخۡرِجَكُم مِّنَ ٱلظُّلُمَـٰتِ إِلَى ٱلنُّورِۚ وَكَانَ بِٱلۡمُؤۡمِنِینَ رَحِیمࣰا
ایک لفظ کااصطلاحی مفہوم لغوی مفہوم سے مختلف ہو سکتا ہے. لفظ کفر قدیم عرب میں اسلام کے بنیادی عقائد و احکامات کے انکار کے لئے استعمال نہیں ہوتا تھا. لفظ "رب" سنتے ہی ہمارے ذہن میں کی ذات آتی ہے. جبکہ عربی میں لفظ رب غیر اللہ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے

تو میں یہی پوچھ رہا تھا ماضی میں کوئی ایسا دور گذرا ہے جب صلو سے بنے الفاظ کا جو مفہوم عجمی بتا رہے ہیں عربی ویسا ہی سمجھتے تھے
 
Bhai Darood kahan say aya jo tum namaz may partay ho? jahan tak mujhay pata hay sahih sitta may kahnin nahi hay kay namaz may daroood parhna hay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah tu tum he batao gaay salat key kiya details hain ahadith may.

اور تفصیل چاہے تو بتا دینا
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

اور تفصیل چاہے تو بتا دینا
Iss may tu kahin nahi kaha kay kiya parhna chaiyay kitni rakaat hain waghera waghera.
Kiya koi aik complete hadith hay jis may shuru say akhir tak namz key detail hoon?
jo bhi ravi hay uss kay pas namaz key detail kiyon nahi thee?

Yeah tafseel hay?

👇👇👇
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں باب: نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دینا جس نے رکوع ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبید اللہ عمری سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے گئے۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور نماز پڑھنے لگا۔ نماز کے بعد اس نے آکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کا جواب دے کر فرمایا کہ واپس جاکر دوبارہ نماز پڑھ، کیوں کہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ چنانچہ اس نے دوبارہ نماز پڑھی اور واپس آکر پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے اس مرتبہ بھی یہی فرمایا کہ دوبارہ جاکر نماز پڑھ، کیوں کہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ تین بار اسی طرح ہوا۔ آخر اس شخص نے کہا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو مبعوث کیا۔ میں تو اس سے اچھی نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اس لیے آپ مجھے سکھلائیے۔ آپ نے فرمایا جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو ( پہلے ) تکبیر کہہ پھر قرآن مجید سے جو کچھ تجھ سے ہو سکے پڑھ، اس کے بعد رکوع کر اور پوری طرح رکوع میں چلا جا۔ پھر سر اٹھا اور پوری طرح کھڑا ہو جا۔ پھر جب تو سجدہ کرے تو پوری طرح سجدہ میں چلا جا۔ پھر ( سجدہ سے ) سر اٹھا کر اچھی طرح بیٹھ جا۔ دوبارہ بھی اسی طرح سجدہ کر۔ یہی طریقہ نماز کے تمام ( رکعتوں میں ) اختیار کر۔
 
نماز پڑھنی ثابت ہو گئی، اگر مانتے ہو تو آگے بڑھتے ہیں

قرآن مجید میں صلاه کا ذکر ایک ہی آیت، رکوع، پارے یا سورت میں نہیں آیا. اسی طرح رسول اللہ نے موقع کی مناسبت سے جتنی تعلیم کی ضرورت تھی اتنی دے دی​