آج آغا شورش مرحوم کا یہ شعر بہت یاد آیا
ہر شاخ پے الو بیٹھے ہیں
انجام گلستان کیا ہو گا
شاہد انصار معید اور دیگر ٹی وی انکر حضرات سے
گزارش ہے کہ تباہی اور بربادی اس قوم کا مقدر بن چکی ہے
آپ اور آپ سے پہلے جانے کتنے سر پیٹ کر اس دنیا سے
چلے گۓ مگر ان کے کان پہ جوں تک نہ رینگی لہٰذا آیندہ بھی حالت
امید افزا نہیں آنے والے دنوں میں آپ اس سے بھی برے اور غیر اخلاقی
حالات اور واقعیات کا انتظار کریں میرا آپ کو مشورہ ہے کہ ان کو ان کے
حال پر چھوڑ کر یہاں سے رخصت لے لیں یا گوشہ نشینی
اختیار کر لیں