عمران خان صاحب وہ لیڈر جو پاکستان مافیا کی خلاف دیوار بن گیا اب یہ نون مافیا کا انجام انتہائی برا ھو گا . آخر کب تک یہ برائی پاکستانی عوام کا خون چوستے رہیں گے اور اپنا بنک بھرتے رہیں گے . جس کا بیٹا آٹھ ارب کے گھر کا مالک ھو اور جس سمدھی منی لانڈر نگ کا اقرار کرے پھر بھی یہ مافیا اقتدار میں . بےشرم ظالم حکومت
have you read IK reply to CJ?
He was begging forgiveness from status co [hilar]
have you read IK reply to CJ?
He was begging forgiveness from status co [hilar]
تم جھوٹ بول رہے ھو . عمران خان نے کوئی کانے کرپٹ جج سے معافی نہیں مانگی .تم صرف اس کے وکیلوں کا جھوٹا بیان پڑہ رہے ھو . دکھاؤ کہاں لکھا ہے عمران خان نے معافی مانگی
I can forward you the whole reply if you like.
دکھاؤ اس میں کہاں معافی لکھا ہے . جھوٹ مت بولو .
Asking to show tolerance on this matter? what is that?
Begging can be done without using the word begging :)
جاؤ جا کر اپنا کام کرو تجھے پتہ ہی نہیں کورٹ میں جواب کیسے دیتے ہیں . یہ تو عمران خان نے کورٹ میں جواب داخل کیا ہے . کورٹ میں ہمیشہ اچھی زبان استعمال کی جاتی ہے تاکہ اچھا کیس بلڈ کیا جاۓ .بری زبان کورٹ میں استعمال کرنے سے کیس خراب ھو جاتا ہے
Blind supporter :)
Idiotic but do what you like
yeh kis kray kay munshi say tarjma krwa kay lay aai hu??
I can forward you the whole reply if you like.