Dubai Islamic Home Finance? Good or not any information?
https://www.dibpak.com/index.php/consumer-financing/home-finance/
https://www.dibpak.com/index.php/consumer-financing/home-finance/
And you know everyone is Allama in every topic :)بھائی یہاں ، انٹر نٹ ، پر ایسے سوالوں کے جواب پوچھو گے تو زیادہ ، چانس یہی ہیں کے گمراہ ہو جاؤ گے ، بہتر ہے کسی پڑھے لکھے ادارے کے ، ایکسپرٹ کو جا کر ملیں ،یہاں تو زیادہ تر دنیا دار ہی ملیں گیں ،جن کے پاس اضافی وقت ہے جواب دینے کا
میری طرح
-
باقی صرف نام اسلامی رکھ دینے سے ضروری نہیں کے معاملات بھی اسلامی ہی ہوں
بھائی یہاں ، انٹر نٹ ، پر ایسے سوالوں کے جواب پوچھو گے تو زیادہ ، چانس یہی ہیں کے گمراہ ہو جاؤ گے ، بہتر ہے کسی پڑھے لکھے ادارے کے ، ایکسپرٹ کو جا کر ملیں ،یہاں تو زیادہ تر دنیا دار ہی ملیں گیں ،جن کے پاس اضافی وقت ہے جواب دینے کا
میری طرح
-
باقی صرف نام اسلامی رکھ دینے سے ضروری نہیں کے معاملات بھی اسلامی ہی ہوں
جس سے بھی پوچھا ہے سب نے عجیب ہی بات سنا دی ۔ اس لیے ادھر پوسٹ کیا شاید اچھا حل مل جائے
شجاع الدین ، صاحب کراچی میں قرآن اکیڈمی چلاتے ہیں ، انہوں نے ، سی اے ،، کیا ہوا ہے اور اسلامی اسکالر بھی ہیں ان سے رابطہ کریں ان شا الله تسلی بخش جواب ملے گا ، اگر ان اس سے رابطہ ہوا تو مجھے بھی مطلع کیجیے گا شکریہ