Drones are bad but so are the taliban

swing

Chief Minister (5k+ posts)
@LogicMonkey منطقی بندر صاحب

baat yeh hai kay drones attack mein mertay huway kitnay talibaan hai jo aap ko nazar atay hain ?

aur uss kay baud kitnay masoom bachay aur auratein hain jo mertay huway nazar atay hain?

uss kay baud faisla hud ker lay kay kia bura hai aur kia acha media kay ijad keye huway terrorist hain jin per drone girtay zaror hain mgr mertay ziada aaam awam hain.

(aur haan kisi azaad mulak ki ghairat ka jo JINAZA nikalta hai woh bhi na bholeye ga)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ کسی آزاد ملک کی غیرت کا جنازہ فقط اُسی وقت نکلتا ہے جب امریکا ڈرون حملے کرے؟

کیا آزاد ملک کی غیرت کا جنازہ اُس وقت نہیں نکلتا جب اسکی پاک سرزمین پر طالبان جیسے دہشتگرد و قاتل کھلے عام قبضہ کیے ہوئے ہوں؟

کیا غیرت کا جنازہ اُس وقت نہیں نکلتا جب یہ طالبان کھلے عام دس بیس نہیں، بلکہ سینکڑوں خود کش حملوں میں ڈرونز کے مقابلے میں سینکڑوں گنا زیادہ معصوم بچوں، عورتوں اور شہریوں کو خون میں نہا چکے ہوں؟

کیا غیرت کا جنازہ اُس وقت نہیں نکلتا جب کہ غیر ملکی کرکٹ تیم کو بھی بخشا نہ جاتا ہو؟

کیا غیرت کا جنازہ اُس وقت نہیں نکلتا جب اپنے ہی ملک کے فضائی اڈوں پر حملہ کر کے بیش قیمت مہنگے طیاروں کو تباہ کر دیا جائے؟

کیا غیرت کا جنازہ اُس وقت نہیں نکلتا جب سوات میں انکی وجہ سے دس لاکھ لوگ بے گھر ہو کر آئی ڈی پیز بن گئے، اور سینکڑوں کو طالبان نے اپنی خود ساختہ شریعت کے نام پر ذبح کر ڈالا؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اس سلسلے کا آغاز کرنے والے بے غیرت نہیں ہوتے
ایک فون پر خود لیٹنے اور دوسروں کو لیٹنے کا مشورہ دینے والے بے غیرت نہیں ہوتے
مطلوبہ شخص کو اپنے ملک میں پناہ دے کر دوسرے ملک پر حملہ کروانے والے بے غیرت نہیں ہوتے
مسلمانوں پر لشکر کشی کے لئے غیر مسلموں کے دست و بازو اور پہیے بننے والے بے غیرت نہیں ہوتے
سفارتی آداب کے بر خلاف سفیر کو اغوا کروانے والے بے غیرت نہیں ہوتے
اپنے شہریوں کے قاتل کو وی آپی پروٹوکول دینے والے بے غیرت نہیں ہوتے
بے گھر لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے بے غیرت نہیں ہوتے
آمر کو گالیاں اور آمر کے بنائے قانون پر گلچھڑے اڑانے والے بے غیرت نہیں ہوتے
شریعت کو فرسودہ کہنے والے بے غیرت نہیں ہوتے
اپنی غیرت کا جنازہ نکال کر دوسروں کو بے غیرت کہنے والے بے غیرت نہیں ہوتے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

atensari sahib aaj to aap bahut garam hein! haath hola rakhein nahin to BB bhaag jaye gi!(bigsmile)