Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
جا تو بھی آپریشن کروا اپنے دماغ کا
جب فوج نے نیٹوں سپلائی روکی تھی تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
انگور اڈہ افغانتسان کو دیا تھا تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟
جب ڈرون حملوں کی اجازت دی تھی
اپنے اڈے امریکیوں کو دیے تھے تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
جب سیاچین اور بنگلہ دیش انڈیا کی جھولی میں رکھ دیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟
جب فوج نے زرداری سے این آر او کیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟
جب عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
جب فوج نے ضرب عذاب شروع کیا تھا اس وقت پوچھا تھا ؟؟
بس ایک بات کا جواب دے